-
فلسطین کی نابودی کے لئے سعودی منصوبے کا انکشاف
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹ایک عبری ذریعے نے فلسطین کو محو کرنے کے لئے سعودی منصوبے کی خبر دی ہے۔
-
آل سعود پر تنقید، سعودی مبلغ اور مفکر کی جان کو خطرہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴سعودی عرب کے حکمراں خاندان آل سعود پر تنقید کرنے والے ایک مشہور مبلغ اور عالم دین کی گرفتاری کے بارے میں متضاد خبریں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ ہونے کے بعد سامنے آنے لگی ہیں۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل میں نزدیکیاں بڑھیں...
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲صیہونی حکومت کی مواصلاتی کمپنی پارٹنر نے اطلاع دی ہے کہ اس نے ایم بی سی (MBC) گروپ سے تعلق رکھنے والے سعودی پلیٹ فارم کے ساتھ تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
-
سعودی مبلغ کی آل سعود کو پھٹکار؛ دین اسلام کی تباہی کا سلسلہ بند کرو! (ویڈیو)
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۲سعودی مبلغ نے آل سعود کے حکمرانوں پر کرارا وار کرتے ہوئے اُن سے دین اسلام کی تباہی کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی انتظامیہ کے لئے کیوں ہے خطرناک یہ قیدی؟
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹محمد القحطانی کی قید کی سزا ختم ہوئے تقریباً 100 دن گزر جانے کے بعد بھی سعودی حکام مختلف وجوہات کی بنا پر انہیں زبردستی حراست میں رکھے ہوئے ہیں۔
-
بن سلمان کے قریبی ججوں پر لٹکی موت کی تلوار
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸انسانی حقوق کی تنظیم ڈان نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے سعودی شہریوں کو سزائے موت دینے کے معاملے میں ان کے حکم پر عمل کرنے والے 10 ججوں کے خلاف مقدمہ چلانے اور انہیں سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا تھا۔
-
سعودی شہریوں اور مخالفین کی جاسوسی پر تشویش
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲سعودی حکام کی جانب سے نئے الیکٹرانک نظام کے اجراء کے بعد، قانونی حلقوں نے صارفین کی جاسوسی میں اضافے کے خطرات کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے خلاف مغربی ممالک میں غم و غصہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹بعض مغربی ممالک میں مظاہرین نے سعودی عرب میں سزائے موت روکنے کے لیے احتجاج کیا۔
-
یمن، سقطری میں سعودی عرب نے بنایا نیا فوجی اڈہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶دو باخبر ذرائع نے یمن کے صوبہ سقطری میں سعودی عرب کی طرف سے ایک فوجی اڈہ بنائے جانے کی اطلاع دی ہے۔