-
خلیج فارس میں 290 مسافروں کی شہادت، امریکی انسانی حقوق کی بولتی سند
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱آج 12 تیر مطابق 3 جولائی 2021 کو خلیج فارس میں امریکہ کے وحشیانہ میزائلی حملے کا نشانہ بننے والے ایرانی طیارے کے شہید ہونے والے مسافروں کی برسی ہے۔
-
اسرائیل کا زوال شروع ہوچکا ہے: سیدحسن نصراللہ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ واضح طور سے صیہونی حکومت کے سقوط کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔
-
غاصب صیہونی نتن یاہو کی حکومت کو خطرہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کی جانب سے اس غاصب حکومت کی پارلیمنٹ کی تحلیل کے اعلان سے نتن یاہو کی کابینہ کو ایک بار پھر شکست کا سامنا ہے۔
-
ترکی کا فوجی طیارہ گر کر تباہ، سات فوجی ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳ترکی کے مشرقی صوبے وان میں ایک جاسوس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں سات ترک فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
سیاٹل شہر کا کنٹرول ہاتھ سے نکل جانے پر ٹرمپ آگ بگولہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳امریکی صدر نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے ایک بار پھر سیاٹل (Seattle) کے مظاہرین کو دہشتگرد قرار دیا اور مظاہرین سے فوری طور پر شہر کا کنٹرول سکیورٹی فورسز کو دینے اور شہر سےنکل جانے کا مطالبہ کیا۔
-
انڈونیشیا میں گرنے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۸انڈونیشیا میں سمندر میں گرنے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس مل گیا ہے جس کی مدد سے حادثے کی وجوہات معلوم کرنے میں مدد ملے گی۔
-
برطانیہ میں حکومت گرنے کا خطرہ
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۲بریگزٹ کے معاملے پر برطانوی کابینہ میں اختلافات میں شدت کے بعد وزیر اعظم تھریسا مئے کی حکومت گرنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
-
امریکی لڑاکا طیارہ جاپان کے ساحل پر گر کر تباہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۳امریکی لڑاکا جیٹ طیارہ جاپان کے ساحل پر گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ نے بروقت طیارے سے چھلانگ لگا کر جان بچالی۔
-
انار درہ سٹی پر طالبان کا قبضہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۸افغانستان کے صوبے فراہ کا شہر اناردرہ پر طالبان نے قبضہ کرلیا ہے۔دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ طالبان عناصر نے صوبہ ننگر ہار کے شہر بٹی کوٹ پر راکٹ حملہ کیا ہے۔
-
افغان طالبان نے سیکورٹی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۹افغان طالبان نے حملہ کرکے صوبہ تخار میں بارہ سیکورٹی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔