-
دہشت گردی کا مقابلہ کرنے پر اسلامک ورلڈ پیس فورم کی تاکید
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۶اسلامک ورلڈ پیس فورم نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے اس غیر انسانی فکر کا فکری و ثقافتی مہم سے مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
سعودی عرب کے دس لڑکا طیارے تباہ
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۵سعودی حکومت نے جنگ یمن کے دوران اپنے دس جنگی طیاروں کی تباہی کا اعتراف کیا ہے۔
-
عراق میں داعش کی خودساختہ خلافت کا خاتمہ
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۱عراق کے سرکاری ٹیلیویژن نے موصل میں داعش دہشت گرد گروہ کے زوال اور مکمل شکست سے دوچار ہو جانے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
شامی فوج نے اسرائیل کا طیارہ مارگرایا
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۸شام کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ اس کے ایئر ڈیفنس یونٹ نے صوبہ حمص کے شہر پالمیرا کے قریب اسرائیل کا ایک جنگی طیارہ مار گرایا ہے۔
-
اٹلی برفانی تودہ گرنے سے تیس افراد ہلاک
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۲اٹلی کے مرکزی صوبے پسکارا میں برفانی تودہ گرنے سے تیس افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے
-
روس کا فوجی طیارہ شام جاتے ہوئے گر کر تباہ
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۰روس کی فیڈرل سیکورٹی سروس کے اعلان کے مطابق فوجی اہلکاروں کو شام لے جانے والا ٹی یو 154 طیارہ بحر اسود میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
ایران میں ہیلی کاپٹر حادثہ، پانچ افراد جاں بحق
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی تیل تلاش کرنے والی قومی کمپنی کا ایک ہیلی کاپٹر بحیرہ خزر میں گر گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔