SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

سماج / ثقافت / کھیل کود

  • آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی

    آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۴

    آئی سی سی کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں، پاکستان کے بابر اعظم پہلے نمبر پر ہیں۔

  • تائیکوانڈو کی عالمی درجہ بندی میں ایران کھلاڑی سرفہرست

    تائیکوانڈو کی عالمی درجہ بندی میں ایران کھلاڑی سرفہرست

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۱

    پومسے کے ایرانی کھلاڑی تائیکواندو فیڈریشن کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آگئے۔

  • ایران کی قومی ہینڈ بال ٹیم نے عالمی مقابلوں کے لئے کوالیفائی کرلیا

    ایران کی قومی ہینڈ بال ٹیم نے عالمی مقابلوں کے لئے کوالیفائی کرلیا

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ہینڈ بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ مقابلوں کے سلسلے میں کویت کیخلاف میچ جیت کر عالمی مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

  • ایران کی ہینڈ بال ٹیم نے سعودی عرب کو شکست دی

    ایران کی ہینڈ بال ٹیم نے سعودی عرب کو شکست دی

    Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲

    ایران کی قومی ہینڈ بال ٹیم نے ایشیائی چمپئین شپ کے مقابلے میں اپنے حریف سعودی عرب کو شکست دی۔

  • ایران اور ہندوستان کے درمیان فٹبال کا دلچسپ مقابلہ، خواتین کی ٹیم نے دکھایا زور، میچ ڈرا

    ایران اور ہندوستان کے درمیان فٹبال کا دلچسپ مقابلہ، خواتین کی ٹیم نے دکھایا زور، میچ ڈرا

    Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۲

    ایران اور ہندوستان کی خواتین کی فٹبال ٹیم کے درمیان ہونے والا دلچسپ مقابلہ ڈرا ہو گیا۔

  • پولینڈ کے فٹبال سپر اسٹار نے ایک بار پھر

    پولینڈ کے فٹبال سپر اسٹار نے ایک بار پھر "دا بیسٹ" ایوارڈ جیت لیا

    Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳

    رابرٹ لیوان دووسکی کو سال بیس اکیس کا سب سے اچھا فٹبال کھلاڑی منتخب کر لیا گیا ہے۔

  • عود کی لکڑی سے مختلف اشیاء کی تیاری

    عود کی لکڑی سے مختلف اشیاء کی تیاری

    Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۸

    ویتنام کے دارالحکومت  ہنوئی کے اطراف میں عود گاؤں  واقع ہے اس گاؤں کے اکثر رہائیشی کا پیشہ عود کی لکڑی کی پیداوار اور اس سے جڑے دیگر کام ہیں، یہ افراد چین کے نئے سال کی آمد کے موقع پر عود کی لکڑی کو خشک کر کے اس سے مختلف اشیاء تیار کررہے ہیں جبکہ خشک عود کی لکڑی کو اگربتی کے طور پر بھی تیار کررہے ہیں ان اشیاء کی چین اور دیگر ممالک میں بڑی مانگ ہے۔ 

  • نیشنل سیلنگ لیگ کے مقابلے

    نیشنل سیلنگ لیگ کے مقابلے

    Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۳

    مردوں اور خواتین کے نیشنل سیلنگ لیگ کے مقابلے اتوار 9 جنوری 2022 سے تہران میں آزادی اسپورٹس کمپلیکس کی مصنوعی جھیل میں شروع ہوگئے ہیں

  • ریس کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے دھوم مچادی

    ریس کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے دھوم مچادی

    Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۰

    ترکی میں ہونے والے ریس کے عالمی میں مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

  • فٹسال کی عالمی درجہ بندی، تین ایرانی ٹاپ ٹین میں شامل

    فٹسال کی عالمی درجہ بندی، تین ایرانی ٹاپ ٹین میں شامل

    Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵

    فٹسال کی عالمی درجہ بندی دوہزار اکیس میں تین ایرانیوں کے نام ٹاپ ٹین میں شامل ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان کے وزیر زراعت کا دورہ ایران،  بہت جلد، تعاون کے نئے راستوں اور گنجائشوں کا جائزہ لیا جائے گا
    پاکستان کے وزیر زراعت کا دورہ ایران، بہت جلد، تعاون کے نئے راستوں اور گنجائشوں کا جائزہ لیا جائے گا
    ۵ hours ago
  • غزہ شہر کے رہنے والوں کو بے گھر کرنا، کھلا جنگی جرم: وزارت خارجہ
  • غزہ مزيد 47 فلسطینی شہید
  • نیتن یاہو کے خلاف عام ہڑتال شروع / سڑکیں بند
  • غزہ میں صحافیوں کے قتل کا جواز فراہم کرنے کے لیے صیہونی فوج میں خصوصی یونٹ کی تشکیل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS