-
ایرانی والیبال ٹیم قابل تعریف، عالمی والیبال فیڈریشن
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۲عالمی والی بال فیڈریشن نے ایرانی قومی والی بال ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۱ایران کے صدر حسن روحانی نے 15 جولائی 2021 کو ویڈیو لنک کے ذریعے صوبے فارس کے صدر مقام شیراز میں شہید قاسم سلیمانی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا ، اس موقع پر وزارت اسپورٹس اور نوجوان کے اعلی عہدیداران بھی موجود تھے۔ اس اسپورٹس کمپلیکس کے ہال میں چھ ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔
-
برطانیہ، کھیل کی آڑ میں سیاہ فاموں پر نسلی حملے+ ویڈیو
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵اتوار کی رات اٹلی نے انگلینڈ کو شکست دے کر یورو-2020 کا فائنل میچ جیت لیا اور چیمپئن شپ کا خطاب اپنے نام کر لیا۔
-
ایران نے پاورلفٹنگ عالمی کپ جیت لیا
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴ایران نے لیتھوینیا میں پاورلیفٹنگ کا عالمی کپ جیت لیا ہے
-
کشتی کے عالمی مقابلوں میں 3 ایرانی پہلوان فائنل میں پہنچ گئے
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۶ایران کی قومی کشتی ٹیم کے تین پہلوان فائنل میں پہنچ گئے۔
-
موسم گرما میں خانہ بدوشوں کی زندگی
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹خانہ بدوش موسم گرما میں صوبہ اردبیل کے ٹھنڈے علاقوں ہجرت کرتے ہیں اور پانی سے مالا مال علاقوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ خانہ بدوش عموما مویشی پال کر اور مویشیوں کا دودھ بیچ کر اپنی زندگی گزاتے ہیں اور ان کا سب سے بڑا پیشہ جانورکو پالنا ہے ۔ان کے روز مرہ کے کام کے علاوہ خانہ بدوش خواتین بھی مویشیوں کی دیکھ بھال میں سرگرم عمل رہتی ہیں۔
-
زکات گندم کی ادائیگی کی تقریب
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۶فریضہ زکات کی ترویج و اشاعت کے محور کے ساتھ گندم کی زکات کی ادائیگی کی تقریب، ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے گاؤں مایان سفلی میں جمعہ دو جولائی 2021 کو منعقد ہوئی، جس میں امام خمینی رح امدادی کمیٹی کے صوبائی ڈاریکٹر بھی موجود تھے۔
-
ایران کی خاتون شوٹر نے گولڈ میڈل جیتا
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴ایران کی خاتون شوٹر آرمینا صادقیان کروویشیا میں جاری شوٹنگ ورلڈ کپ میں سونے کا تمغہ جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔
-
ایران کا جیمناسٹ عالمی مقابلوں کا چیمپیئن
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۴ایران نے جیمناسٹک کے عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
-
ایران کی خاتون شوٹر فائنل راؤنڈ میں پہونچی
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰ورلڈ شوٹنگ کپ کے پہلے دن کے مقابلوں میں ایران کی خاتون نشانے باز پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے فائنل میں پہنچ گئیں۔