غوطہ خوری کا سب سےبڑا سوئیمنگ پول ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i376473-غوطہ_خوری_کا_سب_سےبڑا_سوئیمنگ_پول_ویڈیو
پولینڈ نے غوطہ خوروں کے لئے ۸ ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلا اور ۴۵ میٹر گہرا ایک سوئیمنگ پول کا افتتاح کیا ہے۔ یہ سوئیمنگ پول دنیا میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا سوئیمنگ پول قرار دیا جا رہا ہے۔ ڈیپ اسپاٹ نامی اس سوئیمنگ پول کو بھرنے کے لئے ۲۵ میٹر لمبے ۲۰ معمولی سوئیمنگ پولز کے برابر پانی درکار ہوتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵ Asia/Tehran