SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سماج / ثقافت / کھیل کود

  • ایران میں افغان شہریوں کے کاتا مقابلے

    ایران میں افغان شہریوں کے کاتا مقابلے

    Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱

    ایران میں مقیم افغان مہاجرین کے درمیان سیلف ڈیفنس گیم کاتا کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جن میں اسی مارشل آرٹسٹوں نے حصہ لیا۔

  • شہر طوس میں استاد شجریان مرحوم کی تدفین

    شہر طوس میں استاد شجریان مرحوم کی تدفین

    Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۵

    ایران کے صوبے خراسان رضوی کے شہر طوس میں فردوسی کے مقبرے کے ساتھ ایران کے مشہور کلاسیکل سنگر محمد رضا شجریان مرحوم کو سپرد خاک کردیا گیا۔

  • سعودی عرب کو شکست دے کر ایران کی فائنل میں شاندار انٹری+ ویڈیوز

    سعودی عرب کو شکست دے کر ایران کی فائنل میں شاندار انٹری+ ویڈیوز

    Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۴

    ایران کی فٹبال ٹیم پرسپولیس نے ایشیائی چیمئن لیگ کے سیمی فائنل مقابلے میں سعودی عرب کی النصر ٹیم کو پنالٹی شوٹ آوٹ سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

  • ایرانی ٹیم ایشیائی درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر

    ایرانی ٹیم ایشیائی درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۱

    ایرانی فٹبال ٹیم پرسپولیس ایشیائی مقابلے میں شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد علاقائی ٹیموں میں دوسرے نمبر پر آگئی ہے۔

  • کھیل کے میدان میں ایرانی خواتین کی عمدہ کارکردگی

    کھیل کے میدان میں ایرانی خواتین کی عمدہ کارکردگی

    Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱

    ایرانی خواتین نے گزشتہ برس بین الاقوامی مقابلوں میں 575 رنگا رنگ تمغے حاصل کئے۔

  • رونالڈو کو ماسک نہ پہننے پر ٹوک دیا گیا

    رونالڈو کو ماسک نہ پہننے پر ٹوک دیا گیا

    Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳

    پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالم فٹبال کے معروف کھلاڑی کو اسٹیڈئم کی انتظامیہ نے ماسک نہ پہننے پر ٹوک دیا۔ رونالڈو ماسک پہنے بغیر اسٹیڈئم میں بیٹھے تھے کہ اسٹیڈیئم انتظامیہ نے ان سے ماسک پہننے کو کہا جس کے بعد وہ ماسک لگانے پر مجبور ہو گئے۔

  • عالمی اولمپیاڈ میں ایرانی طالبعلموں کی شاندار کارکردگی

    عالمی اولمپیاڈ میں ایرانی طالبعلموں کی شاندار کارکردگی

    Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶

    ایرانی عوام اور ایرانی طلباء و طالبات ہر شعبے میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

  • عالمی ٹائیکوانڈو مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی اعلی کارکردگی

    عالمی ٹائیکوانڈو مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی اعلی کارکردگی

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸

    ایرانی طالب علم کھلاڑیوں نے نیپال میں منعقدہ عالمی ٹائیکوانڈو مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 میڈل اپنے نام کئے۔

  • معروف کرکٹر چیتن چوھان چل بسے

    معروف کرکٹر چیتن چوھان چل بسے

    Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰

    ہندوستان کے سابق کریکٹر اور معروف سلامی بلے باز چیتن چوہان کورونا میں مبتلا ہوکے چل بسے۔

  • ہندوستان میں انواع و اقسام کے ماسکوں کی بہار

    ہندوستان میں انواع و اقسام کے ماسکوں کی بہار

    Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۱

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۱۳ hours ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS