-
امریکا میں رنگین فاموں کی سرکوبی پر دنیا مضطرب ہے: ایران
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کے داخلی امور میں ایران کی مداخلت کے بے بنیاد الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں غیر سفید فام امریکی شہریوں کی وحشیانہ طریقے سے سرکوبی باعث افسوس ہے جو پوری دنیا کی اقوام کی دل آزاری کا باعث بنی ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں نسل پرستی کی مذمت
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی حکومت کی نسل پرستی اور عوامی مظاہرے
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
صدر ٹرمپ زیر زمین بنکر میں پناہ لینے پر مجبور
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۲امریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ میں مظاہرے 4 ہزار افراد گرفتار، حالات بدستور کشیدہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰امریکی پولیس نے ملک میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اب تک 2564 افراد کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم گرفتار ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہے۔
-
امریکہ کو ایران کا کرارا جواب
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی اٹلانٹک کونسل کی ممبر کے حالیہ بیان کے رد عمل میں کہا کہ امریکہ دوسروں کو وعظ و نصیحت کرنے کے بجائے اپنے ملک کے حالات پر توجہ دے ۔
-
امریکی امپریالزم کی ہڈیوں کے ٹوٹنے کی آواز آنے لگی ہے: ایرانی فوج
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۹ایرانی فوج کے ترجمان نے امریکا میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات کو امریکا کی کھوکھلی طاقت کے زوال کی واضح علامت بتاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی امپریالزم کی ہڈیوں کے ٹوٹنے کی آواز سنائی دینے لگی ہے۔
-
جل رہا ہے امریکا
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶امریکہ کے مختلف شہروں اور ریاستوں میں امریکی پولیس کی بربریت، دہشت گردی اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرے بدستور جاری ہیں اور عوام نے غم و غصے دکھاتے ہوئے پولیس کی کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔
-
امریکی مظاہرین کو سرکوب کرنے پر روس کا سخت رد عمل
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کی سرکوبی کو امریکہ میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا۔