SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سید ابراہیم رئیسی

  • ایران کے صدر آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، تمام تیاریاں مکمل

    ایران کے صدر آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، تمام تیاریاں مکمل

    Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱

    ایران کے صدر کی حلف برداری کی تقریب آج جمعرات کو منعقد ہوگی ۔

  •  ایران اور پاکستان کے عوام کے درمیان مضبوط رشتے قائم ہیں /  افغانستان کی سرنوشت خود افغان عوام کے سپرد کی جائے / جہاں بھی امریکہ نے قدم رکھا ہے وہاں مسائل کم ہونے کے بجائے بڑھے ہیں ؛ سید ابراہیم رئیسی

     ایران اور پاکستان کے عوام کے درمیان مضبوط رشتے قائم ہیں / افغانستان کی سرنوشت خود افغان عوام کے سپرد کی جائے / جہاں بھی امریکہ نے قدم رکھا ہے وہاں مسائل کم ہونے کے بجائے بڑھے ہیں ؛ سید ابراہیم رئیسی

    Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰

    پاکستان کی سینٹ کے چیرمین "محمد صادق سنجرانی  نے آج تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر ڈاکٹرسید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات کی-

  • اطلاع؛ نومنتخب صدرکی تقریب حلف برداری؛ خصوصی نشریات براہ راست  سحر اردو ٹی وی سے نشرکی جائے گی

    اطلاع؛ نومنتخب صدرکی تقریب حلف برداری؛ خصوصی نشریات براہ راست سحر اردو ٹی وی سے نشرکی جائے گی

    Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۳

    73ممالک کے ایک سو پندرہ اعلیٰ عہدے دار صدر سید ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئۓ ایران آرہے ہیں۔

  • مظلوموں کی حمایت ایران کی بنیادی پالیسی ہے: صدر رئیسی

    مظلوموں کی حمایت ایران کی بنیادی پالیسی ہے: صدر رئیسی

    Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کی اصولی پالیسی ملکوں کی ارضی سالمیت کی حمایت اور پوری دنیا کے مظلوموں کی حمایت کرنا ہے۔

  • تقریب توثیق کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی اور نو منتخب صدر کا خطاب (اردو ترجمہ کے ساتھ)

    تقریب توثیق کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی اور نو منتخب صدر کا خطاب (اردو ترجمہ کے ساتھ)

    Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴

    نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے صدارتی حکم کی توثیق کی خصوصی تقریب آج تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حضار کو خطاب فرمایا۔ قائد انقلاب کے خطاب سے قبل ایران کے نو منتخب صدر نے مختصراً خطاب کیا۔ اردو ترجمے کے ساتھ یہ خطابات ملاحظہ فرمائیے۔

  • شام کے پارلیمانی وفد کی صدر ڈآکٹر ابراہیم رئیسی سے ملاقات

    شام کے پارلیمانی وفد کی صدر ڈآکٹر ابراہیم رئیسی سے ملاقات

    Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰

    دوست اور برادر ممالک کے درمیان تعلقات کی توسیع کی راہ میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ موجود نہیں ہے: صدر ابراہیم رئيسی

  • صدر ابراہیم رئیسی کی صدارت میں پہلا اعلی سطحی اجلاس، رئیسی: محرم اور تعلیمی سال کے پیش نظر لازمی کورونا پروٹوکول تیار کیا جائے

    صدر ابراہیم رئیسی کی صدارت میں پہلا اعلی سطحی اجلاس، رئیسی: محرم اور تعلیمی سال کے پیش نظر لازمی کورونا پروٹوکول تیار کیا جائے

    Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے منصب صدارت سنبھالنے کے بعد آج پہلے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی ہے۔

  • پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین پہلے مشہد مقدس پھر تہران  کا دورہ  کریں گے

    پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین پہلے مشہد مقدس پھر تہران کا دورہ کریں گے

    Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴

    پاکستانی سینپٹ کے چیرمین اپنے دورہ ایران کا آغاز مشہد مقدس سے کریں گے۔

  • ترکی کے صدر نے کی آیت الله سیدابراہیم رئیسی کی قدردانی

    ترکی کے صدر نے کی آیت الله سیدابراہیم رئیسی کی قدردانی

    Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳

    ترکی کے صدر نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں ایران کے صدر کی جانب سے ترکی میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ کو بجھانے میں مدد دینے کیلئے ان کا شکریہ ادا کیا۔

  • ایران کے نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے غیر ملکی مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری

    ایران کے نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے غیر ملکی مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری

    Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵

    ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں بطور صدر منتخب ہونے والے ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے غیر ملکی، سربراہوں، وزیروں اور اعلیٰ عہدے داروں کی ایران آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • اقوام متحدہ: فوجی کشیدگی میں شدت اور عام شہریوں کو غم واندوہ میں مبتلا کرنے کی مذمت کرتے ہیں
    اقوام متحدہ: فوجی کشیدگی میں شدت اور عام شہریوں کو غم واندوہ میں مبتلا کرنے کی مذمت کرتے ہیں
    ۲ hours ago
  • نوروز اور عید فطر پر رہبر انقلاب کا پیغام ، قومی اتحاد و معاشی ترقی پر زور، پڑوسیوں سے اچھے تعلقات کے خواہاں ، پاکستان کا خاص طور پر ذکر
  • دہشت گردوں کو سہولتیں فراہم کرنے کی لندن کی پالیسی پر ایران کی تنقید
  • گارڈین: اگر امریکہ ایران پر فتح حاصل کر رہا ہے، تو پھر نیٹو سے مدد کیوں مانگ رہا ہے؟
  • وعدہ صادق 4 کی 67 ویں لہر، دشمنون کے ٹھکانوں پر ڈرون  طیاروں اور میزائلوں کی بارش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS