-
شام کے اسپیکر تہران پہنچ گئے، حلف برداری کی تقریب میں کریں گے شرکت
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۰شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر صدر آیت اللہ رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے۔
-
نئے صدر کی تقریب توثیق سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
اپنی حکومت کی پالیسیوں اور ترجیحات کا بیان
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
نو منتخب صدر کی تقریب توثیق کی کچھ جھلکیاں
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۷تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں آج صبح تین اگست کو ایران کے تیرہویں صدر سید ابراہیم رئیسی کے لئے تقریب توثیق کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں قائد انقلاب اسلامی اور ملک کے سبھی اعلیٰ سول، فوجی اور سیاسی حکام موجود تھے۔
-
قائد انقلاب اسلامی نے صدارتی حکم نامہ سید ابراہیم رئیسی کے حوالے کیا۔ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے صدارتی حکم نامہ ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے حوالے کر دیا۔ آج صبح منعقد ہونے والی تقریب توثیق میں سابق صدر حسن روحانی، انکی کابینہ کے ارکان اور دیگر اعلیٰ سول و فوجی عہدے دار موجود تھے۔
-
عہدۂ صدارت ملنے کے بعد سید ابراہیم رئیسی کا اہم خطاب، ملک کے مسائل اندرونی وسائل اور قومی توانائیوں کے سہارے قابل حل ہیں
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے الیکشن میں کامیابی کی توثیق اور ملک کا تیرہواں صدر منصوب کئے جانے کے بعد عوام کی موجودہ مشکلات کے حل اور حالات کی تبدیلی کو اپنی حکومت کی بنیادی ترجیحات میں قرار دیا ہے۔
-
ایرانی عوام نے انتخابات میں بھرپور شرکت کے ذریعے دشمن کو دنداں شکن جواب دیا، دشمن کی تشہیراتی مہم کا ہوشیاری سے مقابلہ کیا جائے: رہبر انقلاب اسلامی
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ حکومت کو عوامی ہونا چاہئیے تاکہ عوام کے مسائل حل ہوں ۔
-
ایران کے 13 ویں صدر کی توثیق کی تقریب شروع
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸ایران کے 13 ویں صدر کی توثیق کی تقریب رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں اس وقت جاری ہے۔
-
ایران کے نئے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں دنیا کے 73 ممالک کے نمائندوں کی شرکت
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئیسی 5 اگست بروز جمعرات پارلیمنٹ میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
-
ایران، منگل کو نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۴ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کے تیرہویں صدر کی حلف برداری کی تقریب ایران کی پارلیمنٹ میں منعقد ہوگی جبکہ نئے صدر کی تقرری کا حکم منگل کو ان کے حوالے کیا جائے گا۔ اس تقریب میں دنیا کے تہتر ملکوں کے سربراہوں، اعلی حکام اور عہدیدار شریک ہوں گے۔