SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

سید عباس عراقچی

  • سید عباس عراقچی: دہشت گردوں نے علاقے میں طویل عرصے تک ہرج ومرج پھیلانے کی منصوبہ بندی کی ہے

    سید عباس عراقچی: دہشت گردوں نے علاقے میں طویل عرصے تک ہرج ومرج پھیلانے کی منصوبہ بندی کی ہے

    Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہوں نے امریکا اور صیہونی حکومت کی حمایت سے طویل عرصے تک علاقے میں بدامنی اور ہرج ومرج کی منصوبہ بندی کی ہے۔

  • شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ عراق و قطر

    شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ عراق و قطر

    Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲

    وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ آستانہ پیس پراسیس میں شامل ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس دوحا میں ہوگا۔

  • آستانہ پیس پراسیس کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہونے جارہا ہے

    آستانہ پیس پراسیس کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہونے جارہا ہے

    Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۶

    وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں بتایا کہ وہ جمعے کو بغداد جارہے ہیں۔

  • ای سی او کی سربلندی کیلئے ایران کی کوشش

    ای سی او کی سربلندی کیلئے ایران کی کوشش

    Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰

    علاقائی ممالک کی اقتصادی تعاون تنظیم ای سی او کا اٹھائیسواں اجلاس رکن ممالک کے مابین اقتصاد، سیاحت اور ترانزٹ سمیت مختلف شعبوں میں آپسی تعاون کے فروغ اور غزہ میں نسل کشی رکوانے کے لئے آپسی ہماہنگی کے عزم کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔

  • ایران کے وزیر خارجہ کا نالج بیس کمپنیوں کی نمائش کا دورہ

    ایران کے وزیر خارجہ کا نالج بیس کمپنیوں کی نمائش کا دورہ

    Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۸

    مشہد مقدس میں ایران کے وزیر خارجہ نالج بیس کمپنوں کی نمائش کا دورہ کیا۔

  • کیا ایران امریکا سے مذاکرات کرے گا؟ ایرانی وزیر خارجہ کا اہم بیان!

    کیا ایران امریکا سے مذاکرات کرے گا؟ ایرانی وزیر خارجہ کا اہم بیان!

    Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک عرب میڈیا کے ساتھ مختلف موضوعات منجملہ، شام کے حالات، جنگ غزہ اور یورپ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال امریکا سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

  • ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ ملاقات، دوطرفہ تعاون کو مزید پائیدار بنانے پر زور

    ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ ملاقات، دوطرفہ تعاون کو مزید پائیدار بنانے پر زور

    Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸

    ایران کے شہر مشہد میں ECO سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونے والی پاک ایران وزرائے خارجہ ملاقات میں علاقائی صورتحال اور اہم عالمی مسائل کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

  • ایرانی وزیر خارجہ: ایران اور مزاحمتی محاذ شام کی حمایت کرتے ہیں/ ترکیہ  اور ہمارے مشترکہ تحفظات ہیں

    ایرانی وزیر خارجہ: ایران اور مزاحمتی محاذ شام کی حمایت کرتے ہیں/ ترکیہ اور ہمارے مشترکہ تحفظات ہیں

    Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور مزاحمتی محاذ دہشت گردوں کے خلاف شام کی حمایت کر رہے ہیں اور ترکیہ کے ساتھ ہمارے مشترکہ تحفظات ہیں۔

  • صدر شام سے ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات + ویڈیو

    صدر شام سے ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات + ویڈیو

    Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲

    ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دمشق میں صدر بشار اسد سے ملاقات کے دوران کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ شام ماضی کی طرح اس بار بھی دہشت گرد گروہوں پر قابو پا لے گا۔

  • سید عباس عراقچی: تکفیری مزاحمتی گروہوں کے سامنے کچھ نہيں کر پائيں گے

    سید عباس عراقچی: تکفیری مزاحمتی گروہوں کے سامنے کچھ نہيں کر پائيں گے

    Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تکفیری گروہ اور ان کے حامی جان لیں کہ وہ مزاحمتی قوتوں کے مقابلے میں کبھی کامیاب نہيں ہوں گے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان معاشی استحکام کی طرف گامزن، وفاقی بجٹ 11 جون کو ہو گا پیش
    پاکستان معاشی استحکام کی طرف گامزن، وفاقی بجٹ 11 جون کو ہو گا پیش
    ۱۸ minutes ago
  • 6 مسافروں کی موت کے درمیان مودی حکومت کا گیارہ سالہ جشن، اپوزیشن نے این ڈی اے حکومت کی کھولی پول
  • امریکی دباؤ کی وجہ سے عالمی اداروں کا وقار و ان پر اعتماد مجروح ، اسلامی
  • تل ابیب میں زبردست زلزلہ، ایران نے قابضین کی برتری کا پول کھول دیا
  • روس: ایئرپورٹ پر یوکرین کا ناکام حملہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS