-
وہائٹ ہاؤس کا بن سلمان کے خلاف سخت ترین تادیبی اقدامات کا اعلان
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶وہائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قتل کیس سے متعلق سعودی ولیعہد بن سلمان کے خلاف واشنگٹن کے اقدام کا یقین دلاتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ امریکہ کے پاس سعودی ولیعہد کے خلاف پابندیوں سے کہیں بڑھ کے طریقے موجود ہیں۔
-
بائیڈن کو بن سلمان کے اقدامات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے: سی آئی اے کے سابق سربراہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۷امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق سربراہ کا کہنا ہے کہ بائیڈن کو سعودی ولیعہد کے اقدامات کی چشم پوشی نہیں کرنی چاہئے۔
-
سعودی حکام کی نیندیں حرام، بائیڈن بن سلمان کے لئے بن رہے ہیں بڑی مصیبت
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۱سعودی عرب کو امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی خفیہ رپورٹ کا شدت سے انتظار ہے جس میں سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بارے میں کچھ نئے انکشافات کے امکانات ظاہر کئے جا رہے ہیں۔
-
بن سلمان کے خلاف بغاوت کی تیاری کر رہی ہے سی آئی اے
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۸امریکا کی خونخوار خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق اہلکاروں کا کہنا ہے کہ اگر سعودی ولیعہد کے مخالفین شہزادے، محمد بن سلمان کے قتل یا ان کے خلاف بغاوت کا منصوبہ پیش کرتے ہیں تو امریکی حکام کم از کم ان کی بات تو سنیں گے ہی۔
-
جاتے جاتے اپنوں کو نواز گئے ٹرمپ
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کے آخری چند گھنٹوں میں بھی اپنے پیاروں کو نوازنے کا سلسلہ جاری رکھا۔
-
اسرائيل نے ٹرمپ کو قاسم سلیمانی کے قتل کے لیے ورغلایا: سی آئی اے کے سابق سربراہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۳امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئي اے کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائيل نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے لئے ٹرمپ کو ورغلایا تھا اور ڈاکٹر فخری زادہ کا قتل ریاستی دہشت گردی ہے جس کے لیے اسرائيل کو بھاری قیمت چکانی پڑ سکتی ہے۔
-
ایرانی سائنسداں کے قتل سے علاقے میں تصادم کی آگ بھڑک سکتی ہے: سی آئی اے کے سابق سربراہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۰امریکا کے سابق صدر باراک اوباما کی انتظامیہ میں سی آئی کے سابق سربراہ نے ایرانی سائنسداں محسن فخری زادے کے قتل کے جرم کی مذمت کی ہے۔
-
شیعہ سنی اختلاف، ہمارا بنیادی مقصد: سی آئی اے سینیئر افسر
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۷مائیکل شیوئر Michael Scheuer امریکی خفیہ ایجنسی کے سینیئر آفیسر ہیں جو ۱۹۸۲ سے ۲۰۰۴ تک سی آئی اے کے لئے ایک آپریشنل آفیسر کی حیثیت سے کام کرتے رہے ہیں۔ یہ جناب صراحتا اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ ہمارا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں شیعہ سنی کو آپس میں الجھایا جائے، ان کے درمیان اختلافات کو ہوا دی جائے اور ہم یہ چاہتے ہیں کہ یہ لوگ ایک دوسرے کے جانی دشمن بنے رہیں اور ایک دوسرے کا خون بہائیں، اس طرح ہم فوجی آپریشن کے بغیر ہی اپنے مقاصد میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔
-
ایران کے بارے میں پمپئو کا ٹوئٹ امریکہ کی مایوسی کا عکاس
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے اندرونی مسائل اور ایران کے وزیر خارجہ کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ پمپئو کے ٹوئٹ کو مایوسی و افسردگی کے نتیجے میں نفسیاتی مریض ہونے کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
امریکا اور اسرائیل کے جاسوس کو ایران میں پهانسی
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۴سحر نیوزرپورٹ