-
سی آئی اے کے سربراہ کا خفیہ دورہ افغانستان
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۲افغان انٹیلی جینس چیف نے ، سی آئی اے کے سربراہ کے خفیہ دورہ افغانستان کی تصدیق کردی ہے۔
-
داعش کا موجودہ سرغنہ بھی سی آئی اے کا ایجنٹ نکلا
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۳دہشت گرد گروہ داعش کا موجودہ سرغنہ پہلے سی آئی اے کا مخبر تھا۔
-
یمن کی سابق حکومت کے ساتھ سی آئی اے کے خفیہ تعلقات کا انکشاف
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۲یمن کے تعلق سے القاعدہ اور امریکہ کے درمیان رابطوں کا انکشاف، صنعا نے رپورٹ جاری کردی
-
وہائٹ ہاؤس کا بن سلمان کے خلاف سخت ترین تادیبی اقدامات کا اعلان
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶وہائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قتل کیس سے متعلق سعودی ولیعہد بن سلمان کے خلاف واشنگٹن کے اقدام کا یقین دلاتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ امریکہ کے پاس سعودی ولیعہد کے خلاف پابندیوں سے کہیں بڑھ کے طریقے موجود ہیں۔
-
بائیڈن کو بن سلمان کے اقدامات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے: سی آئی اے کے سابق سربراہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۷امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق سربراہ کا کہنا ہے کہ بائیڈن کو سعودی ولیعہد کے اقدامات کی چشم پوشی نہیں کرنی چاہئے۔
-
سعودی حکام کی نیندیں حرام، بائیڈن بن سلمان کے لئے بن رہے ہیں بڑی مصیبت
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۱سعودی عرب کو امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی خفیہ رپورٹ کا شدت سے انتظار ہے جس میں سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بارے میں کچھ نئے انکشافات کے امکانات ظاہر کئے جا رہے ہیں۔
-
بن سلمان کے خلاف بغاوت کی تیاری کر رہی ہے سی آئی اے
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۸امریکا کی خونخوار خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق اہلکاروں کا کہنا ہے کہ اگر سعودی ولیعہد کے مخالفین شہزادے، محمد بن سلمان کے قتل یا ان کے خلاف بغاوت کا منصوبہ پیش کرتے ہیں تو امریکی حکام کم از کم ان کی بات تو سنیں گے ہی۔
-
جاتے جاتے اپنوں کو نواز گئے ٹرمپ
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کے آخری چند گھنٹوں میں بھی اپنے پیاروں کو نوازنے کا سلسلہ جاری رکھا۔
-
اسرائيل نے ٹرمپ کو قاسم سلیمانی کے قتل کے لیے ورغلایا: سی آئی اے کے سابق سربراہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۳امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئي اے کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائيل نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے لئے ٹرمپ کو ورغلایا تھا اور ڈاکٹر فخری زادہ کا قتل ریاستی دہشت گردی ہے جس کے لیے اسرائيل کو بھاری قیمت چکانی پڑ سکتی ہے۔
-
ایرانی سائنسداں کے قتل سے علاقے میں تصادم کی آگ بھڑک سکتی ہے: سی آئی اے کے سابق سربراہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۰امریکا کے سابق صدر باراک اوباما کی انتظامیہ میں سی آئی کے سابق سربراہ نے ایرانی سائنسداں محسن فخری زادے کے قتل کے جرم کی مذمت کی ہے۔