-
سی آئی اے کے جرائم پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷امریکی وزیرخارجہ نے زیرحراست قیدیوں کو دی جانے والی ایذاؤں کی فلم سامنے آنے کے بعد بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے جرائم پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰اقوم متحدہ، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ترکی نے جمال خاشقجی قتل کیس میں سعودی عدالت کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اس سلسلے میں مکمل اور شفاف تحقیقات، اس کیس میں پائے جانے والے ابہامات کو دور کرنے اور اس قتل کے پس پردہ اصل ذمہ داروں کو سزا دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران میں امریکی خفیہ ایجنسیوں سے وابستہ عناصر کی گرفتاری
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایرانی انٹلیجنس نے امریکی خفیہ ایجنسیوں سے وابستہ عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
ایران میں سی آئی اے کا نیٹ ورک پکڑا گیا
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴ایران کے انٹیلی جینس اداروں نے بدنامہ زمانہ امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے ایک نیٹ ورک کا پتہ لگانے کے بعد اسے تہس نہس کر دیا۔
-
مسافر طیارہ مار گرائے جانے کے بعد امریکہ میں مقیم ایرانیوں کی جاسوسی کی گئی، ایف بی آئی
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷امریکہ نے سن انیس سو اٹھاسی میں ایران کا مسافر طیارہ مار گرائے جانے کے بعد امریکہ میں مقیم ایرانی شہریوں کی جاسوسی کی تھی۔
-
جمال خاشقجی کے ساتھیوں کو سی آئی اے کا انتباہ
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴سی آئی اے نے مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے دوستوں اور ہم خیال افراد کو خبردار کیا ہے کہ وہ بھی سعودی حکومت کے نشانے پر ہیں۔
-
جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی ولیعہد ملوث: امریکی سینیٹرز
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۵سی آئی اے کی ڈائریکٹر جینا ہیسپل نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے امریکی سینیٹ کے اراکین کو بریفنگ دی۔
-
اب یہ عورت امریکہ کے لئے جاسوسی کرے گی
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بد نام زمانہ جاسوسی تنظیم سی آئی اے سربراہ کے لیے نامزد خاتون جینا ہاسپل امریکی کانگریس سے حتمی منظوری کے بعد سی آئی اے کی پہلی خاتون ڈائریکٹر مقرر کردی گئی ہیں۔
-
ہٹلر نے خودکشی نہیں کی، سی آئی اے کا دعوی
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۶امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے دعوی کیا ہے کہ ہٹلر نے خودکشی نہیں کی ہے۔
-
امریکہ کو پاکستان کی ضرورت ہے: مائیکل موریل
Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۲امریکی سی آئی اے کے سابق سربراہ مائیکل موریل نے واضح طور پر کہا ہے کہ پاکستان کوامریکا کی نہیں بلکہ امریکہ کو پاکستان کی ضرورت ہے۔