-
یہ کوئی میٹرو ٹنل نہیں، دہشتگردوں کا ٹنل ہے! ۔ ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰شام:غوطہ شرقی خطے کے شہر دوما میں ایک اسپتال کے نیچے دہشتگردوں نے عظیم ٹنل بنا رکھے تھے۔یہ ٹنل ۱۵ میٹر کی گہرائی میں کھودے گئے تھے جن میں با آسانی ٹرک اور بڑے جنگی وسائل کو لایا لے جایا جا سکتا ہے۔
-
امریکی صدر برطانوی وزیراعظم اور فرانسیسی صدر مجرم ہیں
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷رہبرانقلاب اسلامی نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو مجرمانہ قراردیتے ہوئے فرمایا کہ ماضی کی طرح اس بار بھی علاقے میں امریکا کو یقینی طور پر شکست ہوگی اور ہم کھل کر اعلان کرتے ہیں کہ امریکی صدر برطانوی وزیر اعظم اور فرانسیسی صدر مجرم ہیں۔
-
غوطہ شرقی آزاد ہوا۔ ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵شام کے دار الحکومت دمشق کے نواحی میں واقع غوطہ شرقی کا علاقہ مکمل طور سے آزاد کرا لیا گیا ہے اور اس علاقے میں دہشتگردوں کے آخری ٹھکانے دوما میں دہشتگردوں کے چلے جانے کے بعد پرچم شام کو لہرا دیا گیا۔
-
شام میں ٹرمپ کی نئی مہم جوئی اور ایران و روس کا انتباہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷عراق اور شام میں مزاحمتی محاذ کو حاصل ہونے والی مسلسل کامیابیاں اور ان دونوں ملکوں میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کو ملنے والی مسلسل شکستیں اس بات کا باعث بنی ہیں کہ امریکہ بے بنیاد دعووں کے ذریعے شام میں نئی مہم جوئی کے درپے ہے۔
-
شام: غوطہ شرقی سے عنقریب دہشت گردوں کا صفایا
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸شام کے دیہی صوبے غوطہ شرقی کے چند اور علاقے کچھ گھنٹے کے اندر دہشت گردوں کے وجود سے مکمل طور پر پاک ہو جائیں گے۔
-
مشرقی غوطہ سے اسرائیلی ہتھیار بر آمد
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۵شام کی فوج نے کہا ہے کہ مشرقی غوطہ کے علاقے حرستا سے بڑی مقدار میں اسرائیلی ساخت کے ہتھیار اور بارودی مواد بر آمد ہوئے۔
-
غوطہ شرقی میں شامی فوج کی شاندار پیش قدمی
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
عفرین کی صورتحال پر یونیسف کو تشویش
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۹بچوں کے عالمی ادارے یونیسف کے ترجمان نے شام کے شمالی علاقے عفرین میں انسانی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ترکی اور اس کی ہمنوا فوج نے اس شہر پر قبضہ کر کے اس علاقے کے عوام کے لئے مسائل ومشکلات پیدا کئے ہیں۔
-
ترک فوج نے شام کے شہر عفرین پر قبضہ کر لیا
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۵ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے ایک بیان میں شام کے شمالی شہر عفرین پر ترک فوج کے قبضے کی تصدیق کر دی ہے۔
-
مشرقی غوطہ کی ایک جھلک- تصاویر
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶شام کی فوج نے مشرقی غوطہ سے عام شہریوں کو محفوظ نکالنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔