یہ کوئی میٹرو ٹنل نہیں، دہشتگردوں کا ٹنل ہے! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i321724-یہ_کوئی_میٹرو_ٹنل_نہیں_دہشتگردوں_کا_ٹنل_ہے!_ویڈیو
شام:غوطہ شرقی خطے کے شہر دوما میں ایک اسپتال کے نیچے دہشتگردوں نے عظیم ٹنل بنا رکھے تھے۔یہ ٹنل ۱۵ میٹر کی گہرائی میں کھودے گئے تھے جن میں با آسانی ٹرک اور بڑے جنگی وسائل کو لایا لے جایا جا سکتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰ Asia/Tehran