-
غزہ جنگ کے موقع پر فرانس کی نئی چال، بشار الاسد کی گرفتای کا وارنٹ جاری
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰فرانس نے شام کے صدر بشارالاسد کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا ہے۔
-
شام اور عراق میں امریکی فوجیوں پر حملے تیز، کیا جنگ غزہ کا دائرہ پھیل گیا ہے؟
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲شام اور عراق میں غاصب امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں میں تیزی آ گئی ہے۔
-
امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملے کا انتقام داعش لے رہا ہے
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴شام میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملے کا انتقام، داعش شام کی فوج پر حملے کرکے لے رہا ہے۔
-
شام کے مضافات میں واقع امریکی فوجی اڈے میں دھماکہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸شام کے دیر الزور علاقے کے مضافات میں واقع کونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
-
شام میں امریکی اڈوں پر عراق کے استقامتی گروہوں کے حملے
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰شام میں امریکی فوج کے زیر قبضہ دیر الزور کے مشرق میں واقع العمر نامی آئل فیلڈ میں دھماکے کی خبر ہے۔
-
شام اور عراق میں امریکہ کے فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائلوں سے حملہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲امریکہ کے فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائلوں سے حملوں میں ہونے والے ممکنہ نقصان کے بارے میں رپورٹ نہیں ملی ہے۔
-
شام، دہشت گردوں کو کہاں سے ملی ڈرون ٹکنالوجی؟ اہم انکشاف
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ شام میں سرگرم دہشت گرد تنظیم حزب ترکستانی نے پیشرفتہ ڈرون ٹکنالوجی حاصل کر لی ہے۔
-
شام، کیڈٹ کالج پر دہشت گردانہ حملہ+ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶دہشت گردوں نے جمعرات کو مغربی شام کے صوبے حمص میں ایک فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب پر ڈرون طیارے کے ذریعے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 89 افراد جاں بحق اور 277 افراد زخمی ہوگئے۔
-
دہشتگردانہ کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے: شامی فوج
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶شامی فوج نے کہا ہے کہ دہشتگردانہ کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے۔
-
شامی فوج کا ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بڑا حملہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹شام کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے ادلب کے مضافات میں دہشت گرد گروہوں کے ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنایا۔