-
شام: دہشت گردوں کےخلاف کامیاب کارروائی، کئی دہشتگرد ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲شام کی وزارت دفاع نے ادلب کے مضافات میں دہشت گردوں کےخلاف ایک کامیاب کارروائی انجام پانے کی خبر دی ہے۔
-
شام پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کا حملہ، 2 شامی فوجی زخمی
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴اسرائیلی جنگی طیاروں نے پیر کی رات مشرقی شام کے علاقوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
امریکہ دہشت گردوں کا شراکت دار
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹شام کے صدر بشار اسد نے شام کے شمال مشرق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور ان علاقوں پر امریکہ کی موجودگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی دہشت گردوں کے ساتھ شراکت داری ہے۔
-
امریکہ اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں: روس
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳شام میں روس کے امن مرکز نے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے ڈرون طیاروں نے ایک بار پھر فائر بندی کے سمجھوتے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
شام: تل تمر بجلی گھر پر ترک فوج کا حملہ، بجلی کی سپلائی منقطع
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳شام کے صوبے الحسکہ میں تل تمر بجلی گھر پر ترک فوج کے حملے میں اس بجلی گھر کو خاصا نقصان پہنچا اور اس نے کام کرنا بند کر دیا۔
-
شام، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳شمال مشرقی شام کے علاقے المالکیہ کے سیکڑوں باشندوں نے سڑکوں پر نکل کر امریکہ اور اس کے کرد اتحادیوں کے خلاف نعرے لگائے۔
-
شام: انصارالتوحید دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۰شامی فوج نے ادلب کے جنوب میں انصارالتوحید نامی دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
شامی فوج کا تحریر الشام دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵شامی فوج نے تحریر الشام نامی دہشت گرد گروہ کے ادلب کے نواح میں موجود ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
لاذقیہ میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 16 شامی فوجی جاں بحق
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵شام کے میڈیا نے لاذقیہ میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 16 شامی فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی خبر دی ہے۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شام کا میزائل اور فضائی حملہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷شام کی وزارت دفاع نے ادلب کے مضافاتی علاقے میں دہشت گردوں کے ہیڈ کوارٹر پر فضائی اور میزائل حملوں کی اطلاع دی ہے۔