-
شامی فوج نے اپنے ملک کے کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۷شامی فوج نے ملک کے شمالی علاقے میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
شام میں نامہ نگاروں کی گاڑی پر دہشت گردانہ حملہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۵روسی وزارت دفاع نے شام میں نامہ نگاروں کی ایک گاڑی پر دہشت گردانہ حملے کی خبر دی ہے۔
-
شامی فوج کی کارروائی، کئی علاقے آزاد کرالئے گئے
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۰شام میں فصائیہ نے سات صوبوں میں دہشت گردوں کے چارسو پچاس سے زیادہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۱شامی فوج نے شام کے مشرق میں واقع دیرالزور ایئر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے کم سے کم تیس دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
ملک میں مکمل امن و امان کی بحالی کے لئے شامی فوج کی کارروائی جاری
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۸شامی فوج ملک میں امن و امان کی برقراری کے لئے دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیاں بدستور جاری
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۷دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیاں بدستور جاری ہیں۔
-
شامی فوج کا آپریشن جاری متعدد علاقے آزاد اور درجنوں دہشت گرد ہلاک
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۶شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھتے ہوئے متعدد علاقوں کو آزاد اور درجنوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
شام کے سلسلے میں امریکہ پر روس کی تنقید
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۲روس کے وزیر خارجہ نے شام میں امریکہ اور روس کی فوجی کارراوئیوں کے بارے میں گفتگو کے لئے ماسکو کی درخواست پر واشنگٹن کی جانب سے توجہ نہ دینے پر تنقید کی ہے-
-
بشار اسد کے بارے میں کوئی فیصلہ ویانا اجلاس میں نہ کیا جائے: روس
Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۷روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد کے مستقبل کا فیصلہ ویانا اجلاس میں نہ کیا جائے-
-
روسی حملوں کا خاتمہ شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیابی سے مشروط
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۰روس نے کہا ہے کہ شام میں اس کے فضائی حملے اسی وقت بند ہوں گے جب شامی فوج دہشت گردوں کا خاتمہ کر دے گی۔