-
شام : ترکی کی اتحادی ملیشیا اور کرد فورسز میں جھڑپیں
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۲شمالی شام کے صوبہ رقہ میں ترکی کی فوج اور اس کے اتحادیوں کی شامی کردوں کےساتھ ہونے والی جھڑپوں میں دسیوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
امریکا اور اس کے اتحادیوں کو بشار اسد کا واضح پیغام (پہلا حصہ)
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰شام کے صدر بشار اسد نے شام کی جنگ میں شامل کچھ خاص فریقوں کو براہ راست اور ٹھوس پیغام دینے کے لئے روسی میڈیا کے ذریعے زبردست تشہیراتی مہم شروع کی ہے۔ یہ پیغامات خاص طور پر امریکا اور ترکی کے لئے ہیں۔
-
شامی عوام کے درمیان ترکی کا مقام ۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱شام کے شمالی علاقے میں ترکی کی فوج گزشتہ چند ہفتوں سے جارحیت میں مصروف ہے۔اس درمیان شامی عوام میں اسکے خلاف نفرت و ناراضگی اپنے عروج پر پہونچ چکی ہے۔جس وقت ترکی کا ایک فوجی کاروان شام کے ایک قریے سے گزر رہا تھا تو وہاں کے باشندوں نے موقع غنیمت سمجھتے ہوئے اس پر اینٹ پتھروں کی بارش کر دی اور اس طرح اسکے خودسرانہ اور غیر قانونی اقدام سے اپنی نفرت و ناراضگی کا اظہار کیا۔
-
ادلب سے دہشت گردوں کو نکالنے کے لئے سیاسی کوششیں کارگر نہ ہوئیں تو فوجی طاقت استعمال کی جائے گی: صدربشاراسد
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۱شام کے صدر بشار اسد نے اعلان کیا ہے کہ ادلب سے دہشت گردوں کو نکالنے کے لئے سیاسی کوششیں کارگر نہ ہوئیں تو فوجی طاقت استعمال کی جائے گی ۔ دوسری طرف شامی فوج نے اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، رمیلان آئل فیلڈ کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ اس آئل فیلڈ پر شامی فوج کا کنٹرول کئی سال کے بعد قائم ہوا ہے۔
-
کردوں کا فوج میں شمولیت پر آمادگی کا اعلان
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۱شام میں کردوں نے فوج میں شمولیت کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کردیا ہے۔
-
شامی فوج نے مزید علاقوں کا انتظام سنبھال لیا
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۹شامی فوج ترکی کے قریب واقع شہر راس العین کے مرکزی علاقے کے قریب پہنچ گئی ہے تاکہ عام شہریوں کا تحفظ کیا جاسکے۔
-
ترکی کا شام کی کرد ڈیموکریٹک فورس کے کمانڈر کو انقرہ کے حوالے کئے جانے کا مطالبہ
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۶ترکی نے امریکہ سے شام کی کرد ڈیموکریٹک فورس کے کمانڈر کو انقرہ کے حوالے کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے
-
شام کے صدر کا ادلب کے اگلے محاذوں کا دورہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۰شام کے صدر بشار اسد نے ادلب کے محاذ کو اپنے ملک میں جاری جنگ، آشوب اور دہشت گردی کے خاتمے کے حوالے سے انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے خلاف قرارداد مذمت منظور
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۶شمالی شام سے امریکی فوجیوں کو نکالے جانے کے امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام پر، کہ جو اس علاقے پر ترکی کے حملے راہ ہموار ہونے کا باعث بنا، امریکہ کے اندر منفی ردعمل سامنے آیا ہے-
-
کینیڈا کا ترکی کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا اعلان
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰کینیڈا نے ترکی کو ہتھیاروں کی نئی فروخت روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔