-
امریکہ نے عائد کی ترکی کے 3 وزراء اور 2 وزارتخانوں پر پابندی
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹امریکی وائٹ ہاؤس نے شام کے شمالی علاقے میں ترکی کی فوجی کارروائی پر ترکی کے دو وزارتخانوں اور تین وزراء پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مغربی ایشیا سے متعلق ٹرمپ کے متضاد مواقف
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نمایاں خصوصیات میں سے ایک، قول و عمل میں تضاد بیانی ہے- ٹرمپ نے مغربی ایشیا کے بارے میں اپنے تازہ ترین بیان میں جو کچھ کہا ہے وہ ان کے حالیہ اقدامات سے واضح تضاد رکھتے ہیں-
-
شام میں ترک فوج کی جارحیت اور عالمی ردعمل
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۹شام میں ترک فوج کی کارروائیوں پر عالمی سطح پر مذمتوں اور ردعمل کا سلسلہ جاری رہے۔ اس درمیان عرب لیگ نے بھی شام کے شمال مشرقی علاقے میں ترکی کے فوجی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے ترک فوج کے حملے کو فوری طور پر بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام پر ترکی کا حملہ ، بارزانی کا انتباہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۲عراقی کردستان علاقے کے سربراہ نے شمالی شام پر ترکی کے فوجی حملوں کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے
-
دہشت گرد امریکی فوج کی داعشی عناصر کے لئے حمایت
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۹شام کے شمال مشرقی علاقے میں ترک فوج کے حملے کے دوران دہشت گرد امریکی فوجیوں نے دسیوں داعشی دہشت گردوں کو شام سے باہر نکال لیا ہے
-
انقرہ کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں کی حمایت
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۷سوئیڈن کی پارلیمینٹ نے شمالی شام میں ترک فوج کے حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انقرہ کے خلاف یورپی یونین کی اسلحہ جاتی پابندیوں کی حمایت کی ہے۔
-
شام کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کی مذمت
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۷مختلف بین الاقوامی تنظیموں نے شام کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کی مذمت کی ہے ۔ ان تنظیموں نے ترکی سے یہ جارحیت فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اسی کے ساتھ اطلاعات ہیں کہ ترکی کی جارحیت کے نتیجے میں لاکھوں شامی باشندے بے گھر ہوچکے ہیں ۔ اس دوران شام نے اعلان کیا ہے کہ اگر شمالی شام کے کرد آبادی والے علاقوں میں شامی فوج تعینات ہوتی تو ، ترکی حملے کی جرائت نہ کرتا۔
-
شام پر ترکی کی جارحیت اور حملات جاری ۔ ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳ترکی نے امن و استحکام کی بحالی کے بہانے شام کے کرد علاقوں پر شدید حملے شروع کر دئے ہیں جسے شامی حکومت اور دیگر ممالک نے کھلی جارحیت قرار دیا ہے۔رپورٹوں کے مطابق اب تک ترکی کی جارحانہ کاروائیوں کے سبب ساٹھ ہزار سے زائد افراد بے گھر جبکہ دسیوں کی تعداد میں جاں بحق یا زخمی ہو چکے ہیں۔
-
ترک فوج کی جانب سے شمالی شام کے بعض علاقوں پر قبضہ
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۷شام کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ ترک وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ اس کی فوج نے شمالی شام کے بعض علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے ۔ اس درمیان شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی سانا نے رپورٹ دی ہے کہ حسکہ سے کچھ امریکی فوجی نکل گئے ہیں ۔
-
شمالی شام میں ترکی کی فوجی کاروائی کے بارے میں ٹرمپ کابیان، قول و فعل میں تضاد
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دسمبر 2018 میں شام سے امریکی فوج کے انخلا کا حکم صادر کیاتھا لیکن اندرون ملک مخالتفوں کے سبب ٹرمپ اس مسئلے کو التوا میں ڈالنے پر مجبور ہوگئے- لیکن شمالی شام کے کرد علاقوں پر، ترکی کی جانب سے حملے کی دھمکی، امریکی فوج کے انخلا کا حکم صادر کرنے کا باعث بن گئی-