SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • دس ہزار داعشی امریکی پناہ میں ہیں: عراقی رہنما

    دس ہزار داعشی امریکی پناہ میں ہیں: عراقی رہنما

    Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱

    عراق میں علمائے اسلام یونین کے سربراہ "جبار المعموری"  نے کہا ہے کہ امریکہ نے دس ہزار سے زيادہ داعشیوں کو پناہ دے رکھی ہے۔

  • امریکی فوجیوں نے شمالی شام کے الحسکہ  میں اپنے اڈے خالی کردیے

    امریکی فوجیوں نے شمالی شام کے الحسکہ میں اپنے اڈے خالی کردیے

    Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴

    دہشتگرد امریکی فوجیوں نے شمال مشرقی شام کے الحسکہ کے مضافاتی علاقے تل علو میں واقع اپنے فوجی اڈوں کو خالی اور فوجی ساز و سامان عراق منتقل کردیے ہیں۔

  • شام میں مغربی ممالک کی خفیہ ایجنسیاں سرگرم

    شام میں مغربی ممالک کی خفیہ ایجنسیاں سرگرم

    Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹

    مغربی ایجنسیوں نے سرکردہ داعشی عناصر کو دہشت گردانہ اقدامات بڑھانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

  • شام میں موجود امریکا کے باوردی دہشت گردوں کی اشتعال انگيزی

    شام میں موجود امریکا کے باوردی دہشت گردوں کی اشتعال انگيزی

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸

    امریکہ شام کی سب سے بڑی آئیل فیلڈ میں ہوائی اڈا بنا رہا ہے۔

  • داعش سے وابستہ 100 دہشت گرد عراق کے حوالے

    داعش سے وابستہ 100 دہشت گرد عراق کے حوالے

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰

    شامی کردوں نے سو سے زائد داعشی دہشت گردوں کو عراقی حکام کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔

  • شام کے فوجی دستے 8 برس کے بعد

    شام کے فوجی دستے 8 برس کے بعد " طفس شہر" میں داخل

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰

    شامی فوج نے صوبہ درعا میں واقع شہر " طفس" کا کنٹرول سنبھال کر وہاں بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنانے کا مشن شروع کر دیا ہے۔

  • دہشتگردوں کے خلاف عراقی فورسز کا آپریشن

    دہشتگردوں کے خلاف عراقی فورسز کا آپریشن

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • شام میں روس کے فوجی اڈے پرحملے کی ناکام کوشش

    شام میں روس کے فوجی اڈے پرحملے کی ناکام کوشش

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷

    روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شام میں اسکے فوجیوں نے اپنے ایک مرکز پر ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔

  • ترکی شام میں قابض کی حیثیت رکھتا ہے: ہیومن رائٹس واچ

    ترکی شام میں قابض کی حیثیت رکھتا ہے: ہیومن رائٹس واچ

    Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۳

    ترکی اور ددہشت گرد تنظیم فری سیرین آرمی اپنے مخالفین کو اغوا کرکے ترکی منتقل کر رہے ہیں جس پر ہیومن رائٹس واچ نے اظہار تشویش کیا ہے۔

  •   شام کے جنوبی علاقے پر صیہونی جارحیت

      شام کے جنوبی علاقے پر صیہونی جارحیت

    Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۳

    غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شام کے قنیطرہ اور جنوبی علاقوں پر حملے کئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

    ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

    ۷ hours ago
  • گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: ایرانی اسپیکر

  • جارج ڈبلیو بش پر جوتے پھینکنے والے عراقی صحافی کا 18 سال بعد بھی پچھتاوا نہ ہونے کا اظہار

  • کانگریس ورکنگ کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ نوجوانوں، ایودھیا ٹرسٹ اور چین کے معاملے پر مودی حکومت کو گھیرنے کی حکمتِ عملی تیار

  • امریکی پالیسیاں خطے کے امن اور تجارت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں: قالیباف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS