-
شام میں امریکی مداخلت کی بابت کے روس کا انتباہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۸روسی وزیرخارجہ نے شام میں امریکی مداخلت اور کشیدگی پیدا کرنے والی اس کی پالیسیوں کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
شام میں دو سو ستر سے زائد دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۳شامی فوج نے جنوبی صوبے السویدا میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پرحملہ کرکے دو سو ستر سے زائد دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
شام پر امریکی اتحاد کا میزائلی حملہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۲شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی اتحاد نے شام کے علاقے حمص کے السخنہ پر کئی میزائل داغے۔
-
اقوام متحدہ سے امریکہ و اسرائیل کے خلاف شام کی شکایت
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام اپنے مراسلوں میں امریکہ و اسرائیل کی جانب سے شام کے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کئے جانے پر شکایت کی ہے۔
-
شامی فوج نے اسرائیلی جنگی طیارہ مار گرایا
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۱شامی فوج کے اینٹی ایرکرافٹ یونٹ نے جنوبی علاقے میں اسرائیل کا ایک جنگی طیارہ مار گرایا ہے۔
-
امریکی بمباری میں 30 شامی شہری جاں بحق
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷مشرقی شام میں امریکہ کی وحشیانہ بمباری میں کم سے کم تیس عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
شام پراسرائیلی حملہ ناکام، اسرائیلی طیارہ تباہ
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۴قدس کی غاصب اور جابراسرائیلی فضائیہ نے شام کے کئی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
امریکی زوال اور نابودی | Farsi sub Urdu
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۴ولی امرِ مسلمین جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللّٰہ کا امریکی زباں حالی اور تیزی سے زوال کی طرف بڑھتی صورتحال پربیان امریکہ کن کن میدانوں میں مات کھا چکا ہے؟ اسلامی ممالک اور مشرق وسطیٰ کو نقصان پہنچانے کے لیے امریکہ نے کتنے کھرب ڈالر لگائے ہیں؟ استعماری قوّتوں کی تقدیر یہی ہے کہ مٹ جائیں اور دنیا کے تختِ اقتدار سے معزول ہوجائیں -
-
جولان کا محاذ کھلنے کی اطلاع، اسرائیل میں بوکھلاہٹ + مقالہ
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۲ان دنوں اسرائیلوں میں یہ خوف بیٹھا ہوا ہے کہ جولان کی پہاڑیوں کا محاذ کبھی بھی کھل سکتا ہے اور حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جنوبی لبنان اور غزہ پٹی کے محاذ کے بعد اب جولان کی پہاڑیوں کا محاذ کھولنے والے ہیں ۔
-
ایران اور شام کا امن مذاکرات پر تبادلہ خیال
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران اور شامی حکومت کے اعلی سفارتکاروں نے آستانہ عمل کے تحت شام امن مذاکرات کے نئے دور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا.