-
شام میں کیمیائی حملوں کے نئے مغربی ڈرامے کی بابت روس کا سخت انتباہ
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳ممغربی شام میں کیمیائی حملوں کا ڈرامہ رچائے جانے کی قیاس آرائیوں اور خدشات میں شدت کے بعد روسی حکام نے شام کے سرکاری اداروں کے خلاف ہر قسم کے حملے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴شامی فوج نے شمال مغربی صوبے حماہ میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تہس نہس کردیا ہے۔
-
دہشتگردوں اور ان کے حامیوں کے نئی سازشی سیناریو کی بابت انتباہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں دہشتگرد گروہ داعش سے پکڑے جانے والے ہتھیاروں کی نمایش
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۴فوٹو گیلری
-
ایران کے وزیر دفاع کی شام میں مدافعان حرم کے جوانوں سے ملاقات
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۴فوٹو گیلری
-
ایرانی وزیر دفاع کا دورہ شام
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں مہم پسندی کے بابت امریکا کو روس کا انتباہ
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
شام کا شہر داریا دوبارہ آباد
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب واقع شہر داریا اور اس کے مضافات میں امن قائم ہونے کے بعد اس شہر کے ہزاروں باشندے اپنے گھروں کو واپس لوٹنا شروع ہو گئے ہیں۔
-
شام پر ممکنہ حملے کے بارے میں امریکا کو روس کا انتباہ
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر مبنی کوئی ٹھوس ثبوت و شواہد پیش کئے بغیر شام پر امریکا کا کوئی بھی حملہ بحران کے حل کو اور زیادہ مشکل بنا دے گا۔
-
شام میں امریکی اتحاد کی ایک اور وحشیانہ کارروائی، 7 جاں بحق و زخمی
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۷امریکہ کی زیرکمان داعش مخالف نام نہاد عالمی اتحاد کے جنگی طیاروں کی پیر کی رات مشرقی شام میں الشعفہ کے علاقے پر بمباری کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔