-
شام کے فوجی ایئربیس پر اسرائیل کا فضائی حملہ ناکام
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱شامی فوج نے صوبہ حمص کے ایک فوجی ائیر بیس پر اسرائیل کے فضائی حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی فتح
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی فوج کی کامیابی
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۵شامی فوج نے اردن کی سرحد سے ملے شام کے بارڈر ٹرمنل کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کراتے ہوئے قومی پرچم لہرا دیا ہے۔
-
صوبہ درعا کا 90 فیصد علاقہ وہابی دہشت گردوں کے وجود سے پاک
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۷شامی فورسز نے اسرائیل کے حمایت یافتہ وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے صوبہ درعا کا 90 فیصد علاقہ وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
-
مشرقی شام میں کار بم کا دھماکہ
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۵مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کم سے کم دس افراد مارے گئے ہیں۔
-
شام،دہشتگردوں کے اسلحے ضبط ہوئے ۔ ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶شامی فوج نے درعا علاقے میں اپنے ایک آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں دہشتگردوں کے اسلحوں اور جنگی ساز و سامان کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ امریکہ، اسرائیل اور اردن جیسے ممالک کے بنے اسلحے بھی ان میں دیکھے جا سکتے ہیں۔ درعا کے مشرقی مضافاتی علاقے میں ہونے والے اس آپریشن میں دہشتگردوں کے پانچ بڑے ’’اسلحہ گودام‘‘ کا پتہ چلا جنہیں فوج نے اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
دہشت گردوں کے حامی سلامتی کونسل میں پھر ناکام
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنوب مغربی شام کے بارے میں بیان کی منظوری کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
شامی دہشت گرد ہتھیار چھوڑ کر فرار
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۴شام میں شامی فورسز کو دہشت گردوں کے خلاف ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شام کے مختلف علاقوں میں تکفیری دہشتگردوں کے خلاف کارروائی
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۳شام میں درعا اور سعداء سمیت مختلف علاقوں تکفیری دہشتگردوں کے خلاف فوج کی بھرپور کارروائی جاری ہے۔
-
شام میں ابوبکرالبغدادی کا بیٹا ہلاک
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۸شام کے علاقےحمص میں ابوبکر البغدادی کا بیٹا ہلاک ہو گیا ہے۔