SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • اسرائیل کے تحفظ کے لئے شام میں امریکی فوج کا باقی رہنا ضروری

    اسرائیل کے تحفظ کے لئے شام میں امریکی فوج کا باقی رہنا ضروری

    Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۸

    سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے شام میں امریکی فوج کے باقی رہنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے تحفظ کے لئے شام میں امریکی فوج کا باقی رہنا ضروری ہے۔

  • شام سے امریکی افواج کا انخلا

    شام سے امریکی افواج کا انخلا

    Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۶

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام سے اپنی افواج واپس بلانے کا اعلان کردیا۔

  • غوطہ شرقی سے مسلح افراد کا انخلا

    غوطہ شرقی سے مسلح افراد کا انخلا

    Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۹

    سحر نیوز رپورٹ

  •  مشرقی غوطہ سے دہشتگردوں کا انخلا

    مشرقی غوطہ سے دہشتگردوں کا انخلا

    Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۰

    فوٹو گیلری

  • شام: غوطہ شرقی سے دہشت گردوں کے پانچویں ٹولے کی منتقلی

    شام: غوطہ شرقی سے دہشت گردوں کے پانچویں ٹولے کی منتقلی

    Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰

    شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے رپورٹ دی ہے کہ غوطہ شرقی سے دہشت گردوں کا پانچواں ٹولہ شمالی شام میں ادلب کے لئے نکل گیا ہے۔

  • مشرقی غوطہ سے اسرائیلی ہتھیار بر آمد

    مشرقی غوطہ سے اسرائیلی ہتھیار بر آمد

    Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۵

    شام کی فوج نے کہا ہے کہ مشرقی غوطہ کے علاقے حرستا سے بڑی مقدار میں اسرائیلی ساخت کے ہتھیار اور بارودی مواد بر آمد ہوئے۔

  • شام: دمشق پر دہشت گردوں کی جارحیت، درجنوں جاں بحق و زخمی

    شام: دمشق پر دہشت گردوں کی جارحیت، درجنوں جاں بحق و زخمی

    Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴

    مغرب خاص طور سے امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں نے شام کے دارالحکومت دمشق پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں پچاسی افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

  • دمشق پر دہشتگردوں کا حملہ، 85 افراد جاں بحق و زخمی

    دمشق پر دہشتگردوں کا حملہ، 85 افراد جاں بحق و زخمی

    Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۴

    یورپ بالخصوص امریکہ کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے شام کے دارالحکومت دمشق پر راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 85 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔

  • عفرین میں 49 ترک فوجی ہلاک

    عفرین میں 49 ترک فوجی ہلاک

    Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۳

    ترکی کی فوج کا کہنا ہے کہ شام کے علاقے عفرین میں ترکی کے 49 فوجی ہلاک اور 228 زخمی ہوگئے ہیں۔

  • عفرین سے مسلح افراد ادلب روانہ

    عفرین سے مسلح افراد ادلب روانہ

    Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸

    شام کے علاقے مشرقی غوطہ سے ۱۶۹۹ افراد پر مشتمل مسلح افراد اور انکے اہل خانہ کا قافلہ ۲۵ گاڑیوں پر سوار ہو کر ادلب کی جانب روانہ ہوگیا۔ جس کے بعد مشرقی غوطہ کو دہشتگردوں سے مکمل طور پر پاک علاقہ قرار دے دیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۸ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS