-
شام امن مذاکرات پر تبادلہ خیال
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۷ترکی اور روس کے صدور نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران شام امن مذاکرات کے حوالے سے آستانہ عمل کے تحت ہونے والی پیشرفت کو مثبت قرار دیا۔
-
شامی فوج کی العمر آئل فیلڈ کی جانب پیشقدمی
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس، العمر آئل فیلڈ کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
دہشت گرد گروہوں کا عنقریب خاتمہ
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۲ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ دہشت گردگروہوں کا بہت جلد خاتمہ ہونے والا ہے.
-
المیادین سے اسرائیلی ساخت کے ہتھیار برآمد
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹شامی فوج کو اس ملک کے مشرقی علاقوں میں داعش کے اڈوں سے بھاری مقدار میں اسرائیلی ساخت کے ہتھیار ملے ہیں۔
-
تکفیری دہشتگردوں کا خاتمہ قریب
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳ایرانی مسلح افواج نے شامی علاقے حلب میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں شریک سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک ملاقات میں کہا ہے کہ دہشتگرد اور تکفیری عناصر ختم ہونے کے قریب ہیں
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران شامی حکومت اور قوم کے ساتھ ہے، جنرل باقری
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۷ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے دمشق میں شام کی فوج کے سربراہ سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقے کے مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔
-
شامی فوجی اڈے پر اسرائیلی حملے کی مذمت
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسرائیل دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی فوج کی کامیابیوں سے خوف زدہ ہوگیا ہے۔
-
شام کا شہر رقہ داعش کے قبضے سے آزاد
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱شام کا سرحدی شہر رقہ داعش کے قبضے سے مکمل آزاد ہو گیا۔
-
شام کے اینٹی ایئر کرافٹ پر صیہونی حکومت کا حملہ
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۸صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نےکہا ہے کہ اسرائیل نے شام کے اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم کے ایک اڈے پر حملہ کیا ہے
-
شام : داعش اسلحہ خانوں میں امریکی و اسرائیلی بتھیار
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۷شام کے صوبے دیرالزور کے آزاد کرائے جانے والے شہر المیادین میں داعش دہشت گرد گروہوں کے ہتھیاروں کے ایسے کئی بڑے گوداموں کا انکشاف کیا گیا ہے جہاں سے امریکہ و اسرائیل اور مغربی ملکوں کی ساخت کے ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں۔