-
شام کے صوبہ ریف حماہ میں داعش کے 180 ٹھکانے تباہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۵روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شام کے صوبہ ریف حماہ میں واقع عقیربات میں داعش کے ایک سو اسّی ٹھکانے تباہ کردئےگئے ہیں
-
دیرالزور میں پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا فرمان جاری
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۶شام کے صدر نے دیرالزور میں پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا فرمان جاری کردیا ہے۔
-
شام میں روس اور حزب اللہ لبنان کی موجودگی قانونی ہے: لاؤروف
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۴روس کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو شام کی قانونی حکومت کی درخواست پر دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حصہ لے رہا ہے اور حزب اللہ بھی اسی بنیاد پر شام میں سرگرم عمل ہے۔
-
رقہ میں نام نہاد امریکی اتحاد کے نئے جرائم
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۴داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شمالی شام کے رقہ شہر میں دس سے زیادہ عام شہریوں کو جاں بحق کردیا۔
-
امریکہ، داعش کا حامی اور شام کا دشمن ہے : فیصل مقداد
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۵شام کے نائب وزیرخارجہ نے اس بات پر تاکیدکرتے ہوئے کہ داعش دہشتگرد گروہ، واشنگٹن کی مدد سے شامی شہروں پر قبضہ کرتا جا رہا تھا کہا کہ امریکہ، شام کا دشمن ہے-
-
شام: دیرالزور کا فوجی ہوائی اڈہ آزاد
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹شامی فوج اور وعوامی رضاکار فورسز نے ایک منفرد کارروائی کر کے دیرالزور کا اہم فوجی ہوائی اڈہ آزاد کرا لیا ہے۔
-
دیرالزور میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۷شام کی فوج نے دیرالزور میں پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے اس شہر کے جنوب مغرب میں واقع الشولا اور تلہ علوش نامی قصبوں پر قبضہ کر لیا۔
-
عید غدیر کا جشن حضرت زینب (س) کے حرم مطہر میں
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۴فوٹو گیلری
-
دیرالزور میں شامی فوج کی ایک اور کامیابی
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱شامی فوج نے استقامتی فورس کی مدد سے دیرالزور کے مغرب میں التیم آئیل فیلڈ کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے
-
شام امن مذاکرات کا چھٹا دور
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۹روس نے کہا ہے کہ شام امن مذاکرات کا چھٹا دور 13 ستمبر کو ہوگا۔