SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام: حمص سے مسلح گروہوں کا انخلا

    شام: حمص سے مسلح گروہوں کا انخلا

    May ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۳

    شام کے شہر حمص سے محاصرے میں آئے ہوئے مسلح افراد اپنے اہل خانہ کے ساتھ اس شہر سے نکل گئے۔

  • شام میں داعش کی انسانیت سوز کارروائی

    شام میں داعش کی انسانیت سوز کارروائی

    May ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۳

    شام کے مشرقی شہر دیر الزور میں بین الاقوامی دہشت گرد گروہ داعش نے خواتین اور بچوں سمیت 19 افراد کو قتل کر دیا ہے۔

  • شام: فوجی قافلے پر امریکی حملے کی مذمت

    شام: فوجی قافلے پر امریکی حملے کی مذمت

    May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۷

    روس نے فوجی قافلے پر امریکی حملے کو شام کی حاکمیت اور بین الاقوامی قوانین کے سراسر خلاف قرار دیا ہے۔

  • بیت نائم کی جانب شامی فوج کی پیش قدمی

    بیت نائم کی جانب شامی فوج کی پیش قدمی

    May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴

    شامی فوج، مشرقی غوطہ میں بیت نائم قصبے کی جانب اپنی پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہے-

  • شام: 52 افراد بہمیانہ طور پر قتل

    شام: 52 افراد بہمیانہ طور پر قتل

    May ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۶

    دہشت گرد گروہ داعش نے شام میں 52 افراد کو بہمیانہ طور پر قتل کردیا۔

  • دہشت گردی کو شکست دینے کے لئے شام اور عراق کا عزم

    دہشت گردی کو شکست دینے کے لئے شام اور عراق کا عزم

    May ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳

    شام کے صدر بشاراسد نے قومی سلامتی کے امور میں عراقی وزیراعظم کے مشیر سے ملاقات میں کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دونوں ملکوں کی افواج کی کامیابی عراق اور شام میں امن و سلامتی کی بحالی کی سمت اہم قدم ہے

  • شام اور عراق کے درمیان سرحدی تعاون میں اضافہ پر زور

    شام اور عراق کے درمیان سرحدی تعاون میں اضافہ پر زور

    May ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰

    شام کے صدر بشار اسد نے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر فالح الفیاض سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • جنیوا میں شام کے بارے میں چھٹے امن مذاکرات جاری

    جنیوا میں شام کے بارے میں چھٹے امن مذاکرات جاری

    May ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹفین ڈی مستورا نے جنوا میں حکومت شام اور مسلح مخالفین کے وفود سے الگ الگ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • صوبہ حمص کے بعض حصوں پر شامی فوج کا کنٹرول

    صوبہ حمص کے بعض حصوں پر شامی فوج کا کنٹرول

    May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱

    شام کی فوج نے صوبہ حمص کے بعض حصوں پر اپنا کنٹرول قائم کر لیا ہے۔

  • شام، عراق و یمن میں حق و باطل کا معرکہ

    شام، عراق و یمن میں حق و باطل کا معرکہ

    May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۵

    پاکستان کے شیعہ اور اہلسنت علماء نے کہا ہے کہ شام، عراق، یمن اورافغانستان میں حق و باطل کا معرکہ جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

    پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

    ۱ hour ago
  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین

  • امریکہ: 74 فیصد انڈرگریجویٹ طلبہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے: تازہ سروے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS