• ایران کے صدر کا امریکی حملے پر سخت ردعمل

    ایران کے صدر کا امریکی حملے پر سخت ردعمل

    Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے شام کے خلاف امریکی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔

  • امریکہ کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شامی عوام

    امریکہ کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شامی عوام

    Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۱

    شامی عوام نے امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے ، امریکہ اور اس کے حواریوں کا ڈٹ کا مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ دوسری جانب شام پر امریکی حملے کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی اور تیل مارکیٹ میں تیزی کا رحجان پیدا ہوگیا ہے۔

  • شام پر امریکی جارحیت سے، مشرق وسطی میں امریکا کی مہم پسندیوں کا آغاز

    شام پر امریکی جارحیت سے، مشرق وسطی میں امریکا کی مہم پسندیوں کا آغاز

    Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶

    امریکہ نے کیمیائی حملوں کو بہانہ بنا کر شام کے خلاف فوجی مداخلت شروع کردی ہے اور حمص کے قریب واقع شامی ایئر بیس کو نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب امریکی سینیٹرز نے شام پر حملے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے امریکہ اور روس کے درمیان براہ راست جنگ کی بابت خبر دار کیا ہے۔ امریکی حملے کے فورا بعد داعش نے حمص پر حملے شروع کردیئے ہیں اور حقل شاعر آئل فیلڈ کے قریب شامی فوج اور داعشی دہشت گردوں میں گھمسان کی جنگ جاری ہے۔

  • شام کے خلاف امریکی جارحیت پر روسی صدر کا اظہار برہمی

    شام کے خلاف امریکی جارحیت پر روسی صدر کا اظہار برہمی

    Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے شام کے خلاف امریکی جارحیت پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ روس نے شام میں فضائی حادثات کی روک تھام سے متعلق امریکہ کے ساتھ ہونے والے معاہدے کو بھی معطل کردیا ہے دوسری جانب امریکی نیشنل سیکورٹی کونسل کے ارکان نے شام پر حملے سے متعلق صدر ٹرمپ کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔

  • شام پر امریکی حملے پر ایران و روس خاموش نہیں رہیں گے : بروجردی

    شام پر امریکی حملے پر ایران و روس خاموش نہیں رہیں گے : بروجردی

    Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴

    ایران کی پارلیمنٹ کے خارجہ پالیسی و قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام پر امریکہ کے جارحانہ حملے کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے اس لئے کہ امریکہ کے اس وحشیانہ اقدام پر ایران اور روس خاموش نہیں رہیں گے۔

  • شام پر امریکی حملہ، ایران کی جانب سے شدید مذمت

    شام پر امریکی حملہ، ایران کی جانب سے شدید مذمت

    Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے شام پر امریکہ کے میزائل حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • شام  پر امریکہ کے میزائل حملے کی سعودی عرب اور مغربی ملکوں کی جانب سے حمایت کا اعلان

    شام پر امریکہ کے میزائل حملے کی سعودی عرب اور مغربی ملکوں کی جانب سے حمایت کا اعلان

    Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲

    شام کے علاقے حمص میں الشعیرات ائیر بیس پر امریکہ کے میزائل حملے کے بعد دہشت گردوں کے حامی ملکوں منجملہ برطانیہ، سعودی عرب، ترکی اور اسرائیل نے حمایت کا اعلان کیا ہے جبکہ شام کے صوبے حمص کے گورنر نے اس جارحیت کو دہشت گردوں کی خدمت سے تعبیر کیا ہے۔

  • امریکا نے شام پر حملہ کردیا

    امریکا نے شام پر حملہ کردیا

    Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۰

    امریکی صدر کے حکم پر شام پر امریکہ نے حملہ کردیا۔

  •  شام، دہشت گردوں نے 33 جوانوں کو ذبح کر دیا

    شام، دہشت گردوں نے 33 جوانوں کو ذبح کر دیا

    Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۲

    تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے مشرقی شام میں 33 افراد کو تیز آلات سے ذبح کردیا۔ یہ قتل عام گزشتہ ایک سال میں اس دہشت گرد تنظیم کے ہاتھوں سب سے بڑا انسانی المیہ ہے۔