-
ایران کی جانب سے دمشق خودكش حملوں كی مذمت
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے دمشق میں ہونے والے خودكش حملوں كی شدید الفاظ میں مذمت كرتے ہوئے كہا ہے كہ دہشتگرد عناصر اپنی ناكامی اور شكست كو چھپانے كے لئے شامی عوام سے بدلہ لے رہے ہیں۔
-
شام - دمشق میں خودکش دھماکے، درجنوں جاں بحق اور زخمی
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۹سحر رپورٹ - 15 مارچ 2017
-
بحران شام کے حل سے متعلق ایران کے صلاح و مشورے
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰تیسرے سہ فریقی آستانہ مذاکرات کے پہلے دور سے میں منگل کی شام ایران و روس اور ایران و ترکی کے درمیان دو طرفہ گفتگو کے بعد بات چیت ہوئی۔
-
شام مخالفین پر روسی وزیر خارجہ کی نکتہ چینی
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۸روس کے وزیر خارجہ نے آستانہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے شام مخالفین پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
دو ہزار سولہ، شام میں بچوں کے لئے بدترین سال ! - رپورٹ
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴شام میں تکفیری دہشت گردوں کے حملوں کے نتیجے میں حلب کے علاقے کو بہت زیادہ مسائل و مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے جن میں سے پانی کی شدید قلت ایک المیہ ہے، ٹینکروں کے ذریعے پانی فراہم کیا جا رہا ہے-
-
شام: دیرالزور ایئرپورٹ کے اطراف میں داعش دہشت گردوں کی شکست
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸شامی فوج نے دیرالزور ایئرپورٹ کے اطراف میں داعش دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کامیابی
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۵شامی فوج نے درعا شہر کے قریب منشیہ علاقے میں دہشت گرد گروہ جبہہ النصرہ کے ایک اہم اڈے کو تباہ کردیا ہے۔
-
شام: امن مذاکرات
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۱نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے عرب اور افریقی امور 'حسین جابری انصاری ' کی قیادت میں ایران کے سیاسی وفد شام امن مذاکرات کے تیسرے دور میں شرکت کے لئے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ روانہ ہوگیا
-
شام میں دہشتگردانہ دھماکوں کی مذمت
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۰مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکریٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی نے شام میں حضرت سکینہ بنت الحسین کے مزار کے قریب بم دھماکوں کی پُرزور مذمت کی ہے۔
-
شام میں دہشتگردانہ حملہ 46 شھید ، 120 زخمی
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶سنیچر کے روز دمشق میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکوں میں 46 زائرین، جن میں زیادہ تعداد عراقی زائرین کی تھی، شہید اور 120 زخمی ہوئے۔