-
شام کے شہر حلب سے دہشت گردوں کو نکلنے کی آخری ڈیڈ لائن
Nov ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۰شام کی مسلح افواج کی کمان نے دہشت گردوں سے کہا ہے کہ وہ جمعے کی جنگ بندی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے شہر حلب سے نکل جائیں یہ ان کے لئے آخری مہلت ہے-
-
دہشت گردوں کی عراق سے شام منتقلی پر سلامتی کونسل کا انتباہ
Nov ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے داعش دہشت گردوں کی عراق سے شام ممکنہ منتقلی کی بابت خبردار کیا ہے-
-
امریکہ شام کا نظام تبدیل کرنے کے درپے ہے: بشار اسد
Nov ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۳شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکہ بدستور شام کی حکومت کا تختہ پلٹنے کے درپے ہے-
-
حلب پر کیمیاوی حملہ دہشت گردوں کی شکست کی علامت ہے: شام
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۷شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ حلب پر دہشت گردوں کا کیمیاوی حملہ ان کی بزدلی و ناکامی کی علامت ہے-
-
شام کے خلاف مغرب کا رویہ جنون آمیز ہے: لاوروف
Oct ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۸روسی وزیر خارجہ نے شام کے خلاف مغرب کے رویے کو جنون آمیز بتایا ہے-
-
جبھۃ النصرہ کے سات ڈرون، شامی فوج نے مار گرائے
Oct ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۷شامی فوج نے جبھۃ النصرہ ( فتح الشام) کے سات ڈرون طیارے صوبہ درعا میں مار گرائے-
-
شام کے شہر حلب پر دہشت گردوں کا میزائلی حملہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۳شام کے شہر حلب کے مختلف علاقوں پر دہشت گردوں کے میزائلی اور مارٹر گولوں کے حملوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے-
-
عراقی فوج پر امریکی لڑاکا طیاروں کا حملہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۷امریکی لڑاکا طیاروں نے شمالی عراق کے صوبۂ نینوا میں عراقی فوج پر حملہ کیا ہے-
-
لبنان اور شام صیہونیوں کے لئے ڈراؤنا خواب بن گئے ہیں: بریگیڈیئر سلامی
Oct ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ لبنان اور شام صیہونیوں کے لئے ڈراؤنے خواب، اور باطل کے خلاف حق کی جنگ کے میدان میں تبدیل ہوگئےہیں-
-
حلب میں دہشت گردوں کے خلاف ہوائی حملے دوبارہ شروع کرنے پر پوتن کی مخالفت
Oct ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۱روسی صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ولادیمیر پوتن نے شام کے شہر حلب پر دوبارہ حملے شروع کئے جانے کی مخالفت کی ہے-