-
موگرینی کا دورہ تہران و ریاض
Oct ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۴یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ شام کے بحران سے متعلق مذاکرات کے لئے تہران اور ریاض کا دورہ کریں گی-
-
شام میں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیق میں تضاد پایا جاتا ہے: روس
Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۴روس نے کہا ہے کہ شام میں کیمیاوی ہتھیاروں کے حملوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیق کے نتائج قابل اطمینان نہیں ہیں۔
-
ماسکو میں ایران روس اور شام کا سہ فریقی اجلاس
Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۹روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ شام کے حالات اور دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کی ضرورت، ماسکو میں ایران روس اور شام کے وزرائے خارجہ کے مذاکرات کا محور ہو گی۔
-
شام نے اقوام متحدہ کے الزامات مسترد کر دیے
Oct ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۲شام کی وزارت خارجہ نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ شام کی حکومت پر لگائے جانے والے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کے الزامات بےبنیاد ہیں۔
-
پچاس اسرائیلی داعش میں شامل : گارڈین
Oct ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۵اخبار گارڈین نے لکھا ہے کہ گزشتہ چار برسوں کے دوران تقریبا پچاس اسرائیلی دہشت گرد گروہ داعش میں شامل ہونے کے لیے عراق اور شام گئے ہیں۔
-
بعض ممالک سلامتی کونسل کو شام کے خلاف ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنا چاہتے ہیں: بشار الجعفری
Oct ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۷اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے بشارالجعفری نے کہا ہے کہ بعض ممالک سلامتی کونسل کو دہشت گردوں کے مفادات کے لیے شام کی حکومت اور قوم کے خلاف دباؤ کے ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
-
بروجردی: موصل کی آزادی کے بعد رقہ کو واپس لینے کی ضرورت پر تاکید
Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاءالدین بروجردی نے داعش کے قبضے سے عراق کے شہر موصل کی آزادی کے بعد شام کے شہر رقہ کو بھی واپس لینے کے لیے تمام تر کوششیں بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام: حلب کے جنوب میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا
Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۳شامی فوج نے حلب کے جنوب میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا ہے۔
-
شام: دسیوں مسلح افراد نے ہتھیار ڈال دیے
Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۵دسیوں مسلح افراد نے شمالی شام میں دہشت گردوں کے زیرقبضہ علاقوں سے باہر نکل کر خود کو شامی فوج کے حوالے کر دیا ہے۔
-
شام: دمشق کے نواح میں دہشت گردوں کے ساتھ شامی فوج کی شدید لڑائی
Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۹شامی ذرائع نے خبر دی ہے کہ دمشق کے نواحی علاقے مغربی غوطہ میں شامی فوج اور دہشت گرد گروہوں کے درمیان شدید لڑائی ہو رہی ہے۔