SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کا سلسلہ جاری

    شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کا سلسلہ جاری

    Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۱

    شام کی فوج نے کئی صوبوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کر کے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • شام کے مختلف علاقوں میں کئی دہشت گرد ہلاک

    شام کے مختلف علاقوں میں کئی دہشت گرد ہلاک

    Oct ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۸

    شام کے مختلف علاقوں میں فوج کی کارروائیوں میں کئی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • حلب میں دہشت گردوں کو کندھے پر رکھ کر چلانے والے میزائل فراہم کیے جا رہے ہیں

    حلب میں دہشت گردوں کو کندھے پر رکھ کر چلانے والے میزائل فراہم کیے جا رہے ہیں

    Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۱

    روس کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل سرگئی روسکوی نے کہا ہے کہ شام کے شہر حلب میں دہشت گردوں کو کندھے پر رکھ کر چلانے والے اینٹی ایئرکرافٹ میزائل فراہم کیے جا رہے ہیں۔

  • شامی فوج کا ترکی کو انتباہ

    شامی فوج کا ترکی کو انتباہ

    Oct ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۵

    شام کی مسلح افواج کی ہائی کمان نے اس ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ترک حکومت کو خبردار کیا ہے-

  • روس اور امریکی وزرائے خارجہ کی حلب کے بارے میں ٹیلیفونی گفتگو

    روس اور امریکی وزرائے خارجہ کی حلب کے بارے میں ٹیلیفونی گفتگو

    Oct ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۸

    روس اور امریکہ کے وزرائے خارجہ نے شام کے شہر حلب کے مشرقی علاقوں میں حالات کو معمول پر لانے کے لئے ٹیلیفونی گفتگو کی ہے-

  • مشرقی حلب میں دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپ

    مشرقی حلب میں دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپ

    Oct ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۶

    شمالی شام میں واقع شہر حلب کے مشرقی علاقوں میں دہشتگردوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں-

  • شام میں دہشت گردوں کے لئے بیرونی حمایت، انسانی المیے کا باعث

    شام میں دہشت گردوں کے لئے بیرونی حمایت، انسانی المیے کا باعث

    Oct ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۱

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے بیرونی ممالک کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت کو شام میں انسانی المیہ رونما ہونے کی اصلی وجہ قرار دیا ہے-

  • شام کی صورت حال کے بارے میں پوتن اور بشار اسد کی ٹیلی فون پر گفتگو

    شام کی صورت حال کے بارے میں پوتن اور بشار اسد کی ٹیلی فون پر گفتگو

    Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۵

    روس اور شام کے صدور نے ٹیلی فون پر دہشت گردی کے خلاف جنگ کی تازہ ترین صورت حال پر بات چیت کی ہے۔

  • شام: حلب سے غیرمسلح جنگجوؤں کا انخلا شروع

    شام: حلب سے غیرمسلح جنگجوؤں کا انخلا شروع

    Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۰

    روسی میڈیا نے خبر دی ہے کہ طے شدہ راستوں سے حلب کے مشرقی نواحی علاقے کے باشندوں اور غیرمسلح جنگجوؤں کا وسیع پیمانے پر انخلا شروع ہو کیا ہے۔

  • شام کے بےگناہ عوام کا قتل عام، تکفیری اور وہابی سوچ کا نتیجہ ہے: عباس عراقچی

    شام کے بےگناہ عوام کا قتل عام، تکفیری اور وہابی سوچ کا نتیجہ ہے: عباس عراقچی

    Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ شام میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ تکفیری اور وہابی سوچ پھیلنے کا نتیجہ ہے، کہا کہ شام کے بےگناہ بچوں، عورتوں اور لوگوں کے قتل عام کی ذمہ داری، داعش اور جبہۃ النصرہ جیسے دہشت گرد گروہوں اور ان کے حامیوں پر عائد ہوتی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۵ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS