SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • دہشت گردوں کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

    دہشت گردوں کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۱

    شام میں جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہونے کے بعد ہی دہشت گرد گروہوں نے اس کی خلاف ورزی شروع کردی۔

  • عراق کی جانب سے شام میں جنگ بندی کا خیرمقدم

    عراق کی جانب سے شام میں جنگ بندی کا خیرمقدم

    Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۵

    عراق کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس ملک میں دہشت گردوں پر دباؤ بڑھانے اور دہشت گردوں کا خاتمہ کرنے کے لئے بین الاقوامی کوششوں میں مزید ہماہنگی پر تاکید کی ہے-

  • جنگ بندی کے بارے میں شامی فوج کا اعلامیہ

    جنگ بندی کے بارے میں شامی فوج کا اعلامیہ

    Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۲

    شامی فوج نے جنگ بندی نافذ ہونے کے فورا بعد ہی پورے ملک میں اپنے حملے روک دیے ہیں۔

  • شام میں جنگ بندی سمجھوتے پر عمل درآمد شروع

    شام میں جنگ بندی سمجھوتے پر عمل درآمد شروع

    Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۲

    شام میں جنگ بندی کے سلسلے میں روس اور امریکہ کے درمیان ہونے والے سمجھوتے پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے -

  •  شام: زہریلی گیس استعمال نہیں کی

    شام: زہریلی گیس استعمال نہیں کی

    Sep ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۶

    شام کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شہر حلب میں ہرطرح کے کیمیاوی ہتھیار کے استعمال کا انکار کرتے ہوئے اس کی تحقیقات کے لئے عالمی برادری کے ساتھ تعاون پر آمادگی ظاہر کی ہے-

  • جولان کی پہاڑیوں کو یہودی رنگ دینے کی کوشش

    جولان کی پہاڑیوں کو یہودی رنگ دینے کی کوشش

    Sep ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۳

    صیہونی حکومت کی پولیس اور فوج، شام کی جولان کی پہاڑیوں کو یہودی رنگ دینے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہے

  • دہشت گردوں کو حلب سے نکلنے کے لئے اڑتالیس گھنٹے کی مہلت

    دہشت گردوں کو حلب سے نکلنے کے لئے اڑتالیس گھنٹے کی مہلت

    Sep ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۰

    شامی فوج نے دہشت گردوں کو اڑتالیس گھنٹوں میں حلب سے نکل جانے کا الٹی میٹم دیا ہے

  • حلب میں جیش الفتح کا دہشت گرد ہلاک

    حلب میں جیش الفتح کا دہشت گرد ہلاک

    Sep ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۲

    جیش الفتح دہشت گرد گروہ نے ایک بیان میں اپنے سرغنہ ابوعمر سراقبی کی ہلاکت کی خبر دی ہے

  • مسلمانوں کو فریضہ حج سے محروم رکھنے پر آل سعود کی مذمت کا سلسلہ جاری

    مسلمانوں کو فریضہ حج سے محروم رکھنے پر آل سعود کی مذمت کا سلسلہ جاری

    Sep ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۷

    عالم اسلام کی سیاسی و مذہبی شخصیتوں نے مناسک حج کے سلسلے میں سعودی عرب کی پالیسیوں پر تنقید کی ہے -

  • برطانوی وزیر خارجہ  کی جانب سے مغرب کی غلط پالیسیوں کا اعتراف

    برطانوی وزیر خارجہ کی جانب سے مغرب کی غلط پالیسیوں کا اعتراف

    Sep ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۸

    برطانوی وزیر خارجہ نے مشرق وسطی کے سلسلے میں مغرب کی پالیسیوں کے غلط ہونے کا اعتراف کیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • غزہ میں قدس بریگیڈ اور کرائے کے صیہونی ایجنٹوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    غزہ میں قدس بریگیڈ اور کرائے کے صیہونی ایجنٹوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    ۱۵ minutes ago
  • سرحدی علاقوں میں ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: ایرانی بری فوج کا اعلان

  • کرغیزستان میں منعقدہ خانہ بدوشوں کے عالمی کھیل مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی دوسری پوزیشن

  • سپاہ پاسداران اور دیگر مسلح افواج کوہستک سمیت تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیں گی: سپاہ پاسداران کے سربراہ کا انتباہ

  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS