SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • مصر کی شام کے قومی اقتدار اعلی کے احترام کی ضرورت پر تاکید

    مصر کی شام کے قومی اقتدار اعلی کے احترام کی ضرورت پر تاکید

    Sep ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۸

    مصر نے شام میں الجھے ہوئے تمام فریقوں کو اس ملک کے قومی اقتدار اعلی کا احترام کرنے کی دعوت دی ہے -

  • جولان کی پہاڑیوں پر صیہونی حکومت کے حملے جاری

    جولان کی پہاڑیوں پر صیہونی حکومت کے حملے جاری

    Sep ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۹

    صیہونی حکومت نے آج علی الصبح ایک بار پھر شام کی جولان کی پہاڑیوں پر بمباری کی ہے

  • سعودی پالیسیوں پر حزب اللہ کی تنقید

    سعودی پالیسیوں پر حزب اللہ کی تنقید

    Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۲

    حزب اللہ کے نائب سربراہ نے علاقے میں سعودی عرب کی پالیسیوں پر تنقید کی ہے۔

  • مغربی شام میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    مغربی شام میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۹

    مغربی شام میں دہشت گردوں اور شامی فوج کے درمیان جھڑپ میں سو سے زیادہ دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔

  • دہشت گردوں کے حامی ملکوں کے خلاف اقوام متحدہ اقدام کرے: شام

    دہشت گردوں کے حامی ملکوں کے خلاف اقوام متحدہ اقدام کرے: شام

    Sep ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۲

    شام نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے، دہشت گردی کے حامی ملکوں کے خلاف فوری اقدام کرنے کا مطالبہ کیا ہے-

  • شام میں سو سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت

    شام میں سو سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت

    Sep ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۵

    شامی فوج نے حلب اور حماہ کے مضافات میں کارروائی کرکے سو سے زائد دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

  • ایران نے شام میں دہشت گردانہ دھماکوں کی مذمت کی

    ایران نے شام میں دہشت گردانہ دھماکوں کی مذمت کی

    Sep ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران نے جارح تکفیری دہشت گردوں اور ان کے وہابی حامیوں کے توسط سے شام میں عام شہریوں کو نشانہ بنائے جانے کو، فوجی کارروائیوں میں ان کی ناتوانی اور علاقے میں ان کی سیاسی خام خیالیوں کی شکست کی علامت قرار دیا-

  • شام پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے

    شام پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے

    Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۴

    صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے شام کے صوبہ قنیطرہ میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے-

  • شام میں ترکی کی مداخلت کے مخالفین کا استنبول میں مظاہرہ

    شام میں ترکی کی مداخلت کے مخالفین کا استنبول میں مظاہرہ

    Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۶

    شام میں ترکی کی مداخلت کی مخالفت کرنے والوں نے شہر استنبول میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا ہے-

  • شام کے صوبہ حمص میں کانفرنس کا انعقاد

    شام کے صوبہ حمص میں کانفرنس کا انعقاد

    Sep ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۲

    شام کے صوبے حمص کی شخصیات نے ایک کانفرنس میں دہشت گردوں سے مقابلے اور باہمی اتحاد پر تاکید کی ہے-

Show More
خاص خبریں
  • دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی نماز جمعہ میں شرکت: نمازیوں نے زبردست استقبال کیا۔

    دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی نماز جمعہ میں شرکت: نمازیوں نے زبردست استقبال کیا۔

    ۳ seconds ago
  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک

  • غزہ میں قدس بریگیڈ اور کرائے کے صیہونی ایجنٹوں کے درمیان شدید جھڑپیں

  • سرحدی علاقوں میں ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: ایرانی بری فوج کا اعلان

  • کرغیزستان میں منعقدہ خانہ بدوشوں کے عالمی کھیل مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی دوسری پوزیشن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS