-
ایران، روس اور شام کے باہمی تعاون کے باعث امریکی اسٹریٹیجی ناکام ہوگئی: علی شمخانی
Aug ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف ایران، روس اور شام کی ہم آہنگی کی وجہ سے شام کے سیکورٹی حالات سے متعلق اپنی مرضی مسلط کرنے پر مبنی امریکہ کی اسٹریٹیجی ناکام ہوگئی ہے۔
-
شام کی تعمیر میں شرکت کے لئے ہندوستان کا اعلان آمادگی
Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۲ہندوستان کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور مبشر جاوید اکبر نے کہا ہے کہ ان کا ملک، شام کی تعمیر نو میں شمولیت کے لئے آمادہ ہے۔
-
شام: حلب میں دو دن کی فائر بندی کا منصوبہ
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۶روس نے اعلان کیا ہے کہ شام کے علاقے حلب میں دو دن کی فائر بندی کے منصوبے پر عمل کیا جائے گا۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر روس کا میزائل حملہ
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۸روس نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بحیرہ روم سے میزائل حملہ کیا ہے۔
-
داعش کے خلاف شام اور روس کے لڑاکا طیاروں کے حملے
Aug ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۷شام اور روس کے لڑاکا طیاروں نے شام کے مختلف علاقوں میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔
-
شام کے بارے میں ایران اور ترکی کے ساتھ روس کے تعمیری مذاکرات
Aug ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۹روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں ایران اور ترکی کے ساتھ روس کے تعمیری مذاکرات جاری ہیں۔
-
حلب کو آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کی جاری کارروائی
Aug ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۴شمالی شام میں واقع حلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے حملے میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
شام: داعش کی جانب سے ایک بار پھر کیمیاوی حملہ، دسیوں افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۰شام میں داعشی دہشت گردوں کی جانب سے حلب کے بعض علاقوں پر کئے جانے والے کیمیاوی حملے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
روس کی جانب سے اینجرلیک فوجی اڈے کا ممکنہ استعمال
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۶ترکی کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ روس، ممکنہ طور پر اینجرلیک فوجی اڈے سے استفادہ کر سکتا ہے۔
-
مختلف علاقوں میں شامی فوج کی کامیابیاں
Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۷شام کے شمالی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں شامی فوج کو مسلسل کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔