SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شہر حلب پر دہشت گردوں کا کیمیاوی حملہ، پانچ افراد جاں بحق

    شہر حلب پر دہشت گردوں کا کیمیاوی حملہ، پانچ افراد جاں بحق

    Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۱

    شام کے شہر حلب پر دہشت گردوں کے کیمیاوی حملے میں پانچ عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔

  • حلب میں آٹھ سو دہشت گرد ہلاک

    حلب میں آٹھ سو دہشت گرد ہلاک

    Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۹

    روس کی مسلح افواج کی آپریشنل کمانڈ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج اور روسی فوجیوں نے دہشت گردوں کے حملوں کے خلاف جوابی کارروائی میں آٹھ سو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • حکومت دمشق کا شامی گروہوں کے درمیان مذاکرات میں شرکت کرنے کا اعلان

    حکومت دمشق کا شامی گروہوں کے درمیان مذاکرات میں شرکت کرنے کا اعلان

    Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۱

    شام کے وزیر خارجہ نے اس ملک کے بحران کے حل کے لئے جنیوا مذاکرات میں شرکت پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

  • شام کے مختلف علاقوں میں کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک

    شام کے مختلف علاقوں میں کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک

    Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۸

    شام کے مختلف مقامات پر حملوں میں متعدد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

  • شام میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری

    شام میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری

    Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۷

    شمال مغربی شام میں واقع حلب کے مشرق میں جھڑپوں کا سلسلہ تیز ہونے کے بعد عام شہری دہشت گردانہ حملوں کے خوف سے دوسرے علاقوں میں منتقل ہو رہے ہیں-

  • داعش اور النصرہ ایک سکے کے دو رخ

    داعش اور النصرہ ایک سکے کے دو رخ

    Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۷

    ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ النصرہ کا نام تبدیل کر لینے سے اس کی ماہیت میں کوئی فرق نہیں پڑتا-

  • فتح الشام محاذ کی تشکیل کا اعلان

    فتح الشام محاذ کی تشکیل کا اعلان

    Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱

    شام کے مختلف علاقوں میں النصرہ کے وحشیانہ اقدامات اس گروہ کے دھشت گرد ہونے کو ثابت کرتے ہیں۔

  • شام: حوش الفارہ ٹاؤن دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا

    شام: حوش الفارہ ٹاؤن دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا

    Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۵

    شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے غوطہ شرقی کے حوش الفارہ ٹاؤن کو دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل آزاد کرا لیا گیا۔

  • شام میں داعش دہشت گردوں کی ہلاکت

    شام میں داعش دہشت گردوں کی ہلاکت

    Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۲

    شامی ذرائع ابلاغ نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں کئی داعش دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے

  • امریکی پیس کونسل کے وفد کی شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات

    امریکی پیس کونسل کے وفد کی شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات

    Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۹

    امریکا کی پیس کونسل کے ایک وفد نے دمشق میں صدربشاراسد سے ملاقات کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ۷ hours ago
  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS