-
شام کے شہر حلب میں اڑتالیس گھنٹوں تک کے لئے جنگ بندی
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۷روس کی وزارت دفاع نے شام کے شہر حلب میں مقامی وقت کے مطابق جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات کو بارہ بجے سے اڑتالیس گھنٹوں تک جنگ بندی کی خبر دی ہے۔
-
غیرملکی فوجی مداخلت پر شامی حکومت کی برہمی
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶دمشق حکومت نے شام میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی پرشدید احتجاج کیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کامیابی سے جاری
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۷شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اورعوامی رضاکار فورس کا ملک گیر آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
شام میں دسیوں مسلح افراد نے ہتھیار ڈال دیے
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۸شام میں دسیوں مسلح افراد نے ہتھیار ڈال کر خود کو فوج کے حوالے کر دیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کا آپریشن جاری
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۷شام کی فوج نے رقہ شہر کے مضافات میں واقع دہشت گرد گروہ داعش کے متعدد عناصر کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
ایران اور ناروے کے وزرائے خارجہ کی پریس کانفرنس
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۴ایران کے وزیر خارجہ محمدجواد ظریف نے ایک بار پھر شام کے بحران کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
قنیطرہ میں شامی فوج کی کارروائی، درجنوں دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۷شام کی فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران متعدد دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
شام: فوعہ اور ادلب پر دہشت گردوں کا حملہ
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۵شام کے صوبہ ادلب میں محاصرہ شدہ شہروں فوعہ اور کفریا پر دہشت گردوں کے حملے میں تین عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
امریکی اتحاد کے حملے میں دسیوں عام شہری جاں بحق
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۸شام کے شمالی صوبہ حلب کے منبج شہر کے اطراف میں امریکا کی زیرسرپرستی داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے ہوائی حملوں میں دسیوں عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں
-
شام: دہشت گردوں کے خلاف فوج کا آپریشن جاری
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۲شام کی فوج ملک کے مختلف علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔