-
ترکی کی جانب سے شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۷ترکی کی فوج کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
دمشق پر دباؤ ڈالنے سے بحران شام کے حل میں مدد نہیں ملے گی: ویتالی چورکین
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۲اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے ویتالی چورکین نے کہا ہے کہ دمشق پر دباؤ ڈالنے سے شام کے بحران کے حل میں مدد نہیں ملے گی۔
-
دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی فوج کی ہرممکن مدد کریں گے : روسی وزیر خارجہ
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۵روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے پیرکو اپنے بیان میں کہا ہے کہ روس کی فضائیہ حلب شہر پر دہشت گردوں کے قبضے کو روکنے کے لئے شامی فوج کی ہر ممکن مدد کرے گی -
-
ہدیہ خلف عباس شام کی پہلی خاتون اسپیکر منتخب
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۳شام کی نو منتخب پارلیمنٹ نے اپنے پہلے اجلاس میں ہدیہ خلف عباس کو نیا اسپیکر منتخب کر لیا ہے۔
-
شام دہشت گردی اور انتہا پسندی کے مقابلے کا علمبردار ہے: حسین امیر عبداللہیان
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ شام آج دنیا میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے مقابلے کا علمبردار اور اس میدان کا فاتح ہے۔
-
ترکی حلب کے مضافات میں واقع پرامن علاقوں پر حملوں میں ملوث ہے: شامی وزیر خارجہ
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۵شام کے وزیر خارجہ ولید معلم نے اقوام متحدہ کے نام ایک خط میں ترکی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ حلب کے مضافات میں واقع پرامن علاقوں میں عام شہریوں پر دہشت گردوں کے حملوں میں ان کا ساتھ دے رہا ہے۔
-
حلب کے رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کے حملے جاری
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶شام کے شہر حلب کے گنجان آبادی والے رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کےحملے بدستور جاری ہیں۔
-
شام: جبہۃ النصرہ کے حملے میں ایک سوچالیس سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱شام کے شمالی شہر حلب کے رہائشی علاقوں پر دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کے حملے میں ایک سوچالیس سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شام کے مختلف علاقوں میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۵شام کے مغربی علاقوں میں شامی فوج کی کارروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے-
-
مختلف علاقوں میں شامی فوج کا آپریشن، درجنوں دہشت گرد ہلاک
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۴شامی فوج اور عوامی رضاکاروں کے حملے میں درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔