-
شام: حمص کے مضافات میں دہشت گردوں کا بھاری جانی نقصان
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۱شامی فوج نے حمص کے مضافات میں کم از کم پچاس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
شامی فوج کی کارروائی، درجنوں دہشت گرد ہلاک
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۱شامی فوج کے حملوں میں درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
آسٹریا: بشار اسد کے بارے میں بحث کی مخالفت
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۳آسٹریا کے وزیر خارجہ نے بشار اسد کے بارے میں بحث کو بے فائدہ قرار دیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کا دورہ ریاض، سعودی حکام سے ملاقاتیں
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۷شام اور یمن کے خلاف جارحیت میں امریکا اور سعودی حکومت کے درمیان تعاون اور ہم آہنگی جاری ہے۔
-
شامی فوج نے دیرالزور میں الاسد اسپتال کو آزاد کرا لیا ہے
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۶شامی فوج نے دیرالزور شہر میں الاسد اسپتال کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے حامی ملکوں کو فی الفور سزا دی جائے: عالمی برادری سے شام کی اپیل
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۶شام نے عالمی برادری سے دہشت گردوں کے حامی ملکوں کو فی الفور سزا دینے کی اپیل کی ہے۔
-
دہشت گردوں کو روکنے کے لیے ترکی شام سرحد بند کی جائے، روس
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۴روس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ ترکی شام سرحد بند کرنے کی تجویز پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
شام: دیرالزور کے ایک اسپتال پر داعش کا حملہ
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲دہشت گردگروہ داعش نے شام کےشہر دیرالزور میں ایک اسپتال پر حملہ کیا ہے۔
-
شام کی میدانی صورت حال بہت بہتر، بریگیڈیئر جنرل پاکپور
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل پاکپور نے کہا ہے کہ شام کی میدانی صورت حال بہت بہتر ہے۔
-
ایران کے ساتھ تجارتی مسائل حل کرنا اسلام آباد کی ترجیح، پاکستان کے وزیر تجارت
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۶پاکستان کے وزیر تجارت نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت کی راہ میں رکاوٹوں کو دور کرنا ان کے ملک کی ترجیحات میں سے ہے۔