-
شام ، دہشت گردی، سعودی عرب، ترکی اور قطر سے جنگ کر رہا ہے، نائب وزیر خارجہ
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۳شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کاملک ، بیک وقت دہشت گردی، سعودی عرب، ترکی اور قطر سے جنگ کر رہا ہے۔
-
سلامتی کونسل کی جانب سے شام میں عام شہریوں کے قتل عام کی مذمت
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان میں دہشت گردوں کی جانب سے عام شہریوں کو حملے کا نشانہ بنائے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شام پراسرائیل کی بربریت میں حزب اللہ کے ایک سینئر رکن کی شہادت
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۴شام پرغاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے میں حزب اللہ کے ایک فداکار اور شجاع رکن شہید ہو گئے۔
-
شمال مغربی شام میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۲شمال مغربی شام میں شامی اور روسی فوجیوں کی کارروائیوں میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
سو سے زیادہ دہشت گرد شام میں داخل
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۸ترکی سے شام میں سو سے زیادہ دہشت گردوں کے داخل ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
حماہ میں شامی شہریوں کا قتل عام
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۶دہشت گردوں نے شام کے جنوبی صوبے حماہ میں بہت سے عام شہریوں کا قتل عام کر دیا ہے
-
شامی فوج کی کارروائیاں، حلب کے بعض علاقوں پر کنٹرول
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳شامی فوج نے دمشق کے مضافات کے کچھ علاقوں اور صوبہ حلب کے بعض علاقوں پر کنٹرول کر لیا ہے
-
حلب شہر شام میں استقامتی محاذ اور جارحین کے درمیان لڑائی کا آخری میدان ہے: تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۹ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ حلب شہر شام میں استقامتی محاذ اور جارحین کے درمیان لڑائی کا آخری میدان ہے۔
-
شام: حمص سے تدمر کا راستہ منقطع کر دیے جانے کی تردید
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۳شام کی وزارت اطلاعات و نشریات کے ایک باخبر ذریعے نے اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے کہ دہشت گرد، حمص سے تدمر جانے والے راستے پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہو گئے۔
-
دہشت گردی کے خلاف مہم میں عالمی برادری کے دہرے معیار پر شام کی تنقید
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۶اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری دہشت گردی کے مسئلے میں دہرے معیار سے دستبردار ہو کر اس کے خلاف مہم میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔