-
شام میں دہشت گردوں کی جارحیت
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۲دہشت گردگروہ جبھۃ ا لنصرہ نے شام کے شمال مغربی شہر ادلب کے مضافات میں واقع ایک گاؤں کے پندرہ عام شہریوں کو قتل کردیا ہے-
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر شام کی تنقید
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۷شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل جب تک اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہیں کرے گی، شام میں دہشت گرد گروہوں کے غیر انسانی جرائم بدستور جاری رہیں گے۔
-
شام میں دہشت گردانہ حملے
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۱شمالی شام میں شہر حلب پر دہشت گردوں کے حملے میں درجنوں افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کا دورہ روس
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۸ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان روس کے دورے پر ماسکو پہنچے ہیں۔
-
شامی حکومت نے ناروے کے فیصلے کی مذمت کی
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵شامی حکومت نے ناروے کی وزیراعظم کے اس بیان کی مذمت کی ہےجس میں انہوں نے کہا ہے کہ ناروے کے فوجیوں کو شام بھیجنے کا فیصلہ کیاگیا ہے-
-
حلب میں مارٹر سے حملہ، گیارہ عام شہری جاں بحق
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۷تکفیری دہشت گردوں نےشام کےشمالی شہر حلب پرمارٹر گولوں سےحملہ کرکےکم سے کم گیارہ عام شہریوں کوجاں بحق کردیا -
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف ملک گیر آپریشن
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۴شام میں دہشت گردوں کے خلاف ملگ گیر آپریشن میں کئی علاقے آزاد اور بہت سے دہشت گرد ہلاک ہوگئے-
-
شام: حلب شہر پر دہشت گردوں کا حملہ
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۸شام کے شمالی شہر حلب پر دہشت گرد گروہوں کے حملے بدستور جاری ہیں۔
-
جان کیری شام کے امن مذاکرات میں پیشرفت کے بارے میں پرامید
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۲امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ شام کے امن مذاکرات میں پیشرفت کے بارے میں پرامید ہیں۔
-
رمضان عبداللہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۷رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں مغربی محاذ، اسلامی محاذ کے ساتھ وسیع اور بھرپور جنگ کے ذریعے علاقے پر تسلط حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔