SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • مشرقی حمص میں شامی فوج کی پیشقدمی،درجنوں دہشت گرد ہلاک

    مشرقی حمص میں شامی فوج کی پیشقدمی،درجنوں دہشت گرد ہلاک

    Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۵

    شامی فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے مشرقی حمص کے نواحی علاقوں میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

  • ایران کی جانب سے شامی عوام کی حمایت جاری رہے گی، ڈاکٹر ولایتی

    ایران کی جانب سے شامی عوام کی حمایت جاری رہے گی، ڈاکٹر ولایتی

    Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۲

    بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران شامی عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھے گا

  • مونٹریال میں شام کا قونصل خانہ دوبارہ کھولنے پر کینیڈا کی آمادگی

    مونٹریال میں شام کا قونصل خانہ دوبارہ کھولنے پر کینیڈا کی آمادگی

    Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۸

    کینیڈا کی حکومت نے مونٹریال شہر میں شام کا قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کے بارے میں شامی حکومت کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

  • پینٹاگون کی جانب سے شام اور عراق میں امریکہ کے ہوائی حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف

    پینٹاگون کی جانب سے شام اور عراق میں امریکہ کے ہوائی حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف

    Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۹

    امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں اعتراف کیا ہے کہ شام اور عراق میں گزشتہ پانچ ماہ کے دوران امریکہ کے ہوائی حملوں میں کم از کم بیس عام شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔

  • شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے، دسیوں دہشت گرد ہلاک

    شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے، دسیوں دہشت گرد ہلاک

    Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۹

    شامی فضائیہ کے طیاروں اور بری فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کر کے انہیں بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔

  • سعودی عرب سے وابستہ شامی مخالفین سے براہ راست مذاکرات کرنے سے دمشق حکومت کا انکار

    سعودی عرب سے وابستہ شامی مخالفین سے براہ راست مذاکرات کرنے سے دمشق حکومت کا انکار

    Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۹

    شامی حکومت نے سعودی عرب سے وابستہ شامی مخالفین سے براہ راست مذاکرات کرنے سے انکار کر دیا۔

  • جنیوا مذاکرات میں شام کی موجودگی پر تاکید

    جنیوا مذاکرات میں شام کی موجودگی پر تاکید

    Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۲

    شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام جنیوا میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہونے والے امن مذاکرات جاری رکھے گا۔

  • کچھ عرب اور مغربی ممالک بحران شام کے سیاسی حل میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں: وائل الحلقی

    کچھ عرب اور مغربی ممالک بحران شام کے سیاسی حل میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں: وائل الحلقی

    Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۱

    شام کے وزیراعظم نے کئی عرب اور مغربی ممالک پر بحران شام کے سیاسی حل کے راستے میں رکاوٹیں ڈالنے کا الزام لگایا ہے۔

  • شام میں دہشت گردوں کو اب بھی ہتھیار فراہم کئے جا رہے ہیں، ولید المعلم

    شام میں دہشت گردوں کو اب بھی ہتھیار فراہم کئے جا رہے ہیں، ولید المعلم

    Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۳

    شام نے کہا ہے کہ ترکی اور کئی دیگر ممالک شام میں مسلسل دہشت گردوں کے لئے ہتھیار ارسال کر رہے ہیں۔

  • شام کی جنگ میں شمولیت بہت بڑی غلطی

    شام کی جنگ میں شمولیت بہت بڑی غلطی

    Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۵

    امریکی صدر باراک اوباما نے شام کی جنگ میں شامل ہونے کو بہت بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ۹ hours ago
  • صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت

  • امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ

  • غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

  • آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں: جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS