-
شام: دیرالزور میں فوج کی کارروائی، اسی سے زائد دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۴شامی فوج نے دیر الزور میں ایک کارروائی کے دوران اسی سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
امیر عبداللہیان کی جانب سے شام میں کیمیاوی گیسوں کے استعمال پر تشویش
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے شام میں دہشت گردوں کی جانب سے کیمیاوی گیسوں کے استعمال کو انتہائی تشویش ناک قرار دیا ہے۔
-
شامی عوام کے خلاف پابندیاں ختم کی جائیں، وائل الحلقی کا مطالبہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۵شام کے وزیراعظم وائل الحلقی نے شامی عوام پرعائد اقتصادی پابندیاں ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امن مذاکرات کی ناکامی کی بابت روس کا انتباہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲روس نے شام کے بارے میں جنیوا مذاکرات کی ناکامی کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
-
شامی عوام دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنا دیں گے: شیخ بدر الدین حسون
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۵شام کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ تمام تر دباؤ کے باوجود شامی عوام ان تمام سازشوں کو ناکام بنا دیں گے کہ جن کے ذریعے شام کی قومی وحدت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
شام: حلب میں فوج کا دہشت گردوں کے خلاف وسیع آپریشن
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۷شامی فوج نے حلب میں دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑا آپریشن شروع کیا ہے۔
-
یورپی یونین مقبوضہ جولان پر اسرائیل کی حاکمیت کو تسلیم نہیں کرتی ہے: موگرینی
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۳یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ یورپی یونین جولان پر صیہونی حکومت کے قبضے کو تسلیم نہیں کرتی ہے۔
-
شامی فوج نے مزید کئی علاقے آزاد کرا لئے
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲شامی فوج نے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کےخلاف اپنی پیشقدمی کاسلسلہ جاری رکھتے ہوئےکئی علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے
-
صدر بشار اسد کے مستقبل کے بارے میں مذاکرت نہیں کیے جائیں گے: بشار جعفری
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۸شام کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ جنیوا میں جاری امن مذاکرات میں صدر بشار اسد کے مستقبل کے بارے میں مذاکرت نہیں کیے جائیں گے۔
-
شام کے شمال مغرب میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۳شام کے صوبے لاذقیہ میں داعش اور جبھۃ النصرہ کے متعدد دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے-