-
حزب اللہ لبنان نے شام کی تقسیم سے متعلق اسرائیلی منصوبے سے خبردار کیا
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۶حزب اللہ لبنان نے شام کی تقسیم کے لئے صیہونی حکومت کے منصوبے کے بارے میں خبردار کیا ہے-
-
ایران نے مقبوضہ جولان میں اسرائیلی کابینہ کے اجلاس کے انعقاد کی مذمت کی
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران نے شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں صیہونی حکومت کی کابینہ کے اجلاس کی مذمت کی ہے اور کہا ہے یہ علاقہ شام سے متعلق ہے-
-
قطر، سعودی عرب اور ترکی دہشت گردوں کے حامی ہیں، شام
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲شام نے ایک بار پھر کہا ہے کہ قطر ، سعودی عرب اور ترکی دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں۔
-
مقبوضہ جولان پر حکمرانی کے لئے اسرائیل کی کوشش
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۴شام کے مقبوضہ علاقے جولان پر صیہونی حکومت کے جاری تسلط پر عالمی برادری کی شدید مخالفت کے باوجود غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے دعوی کیا ہے کہ جولان کی پہاڑیاں اسرائیل کا اٹوٹ حصہ بنی رہیں گی۔
-
شام کے پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر، لاریجانی کا پیغام مبارکباد
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے شام کے پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر اس ملک کے صدر کو مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے-
-
شام کے مختلف علاقوں پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد شہری جاں بحق
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۰شام کے شہروں حلب، فوعہ، اور کفریا پر دہشت گردوں کے حملوں میں متعدد، شہری جاں بحق ہوگئے-
-
شامی فوج نے فوجی ایئرپورٹ کو داعش کے قبضے سے آزاد کر الیا
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱شامی فوج کے جوانوں نے ملک کے مرکزی صوبے میں واقع ایک فوجی ایئرپورٹ کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
حلب میں متعدد شامی شہری جاں بحق اور زخمی
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۹شام کے شہر حلب میں دہشت گردوں کے حملوں کے نتیجے میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زحمی ہوگئے-
-
شام میں بیس سے زائد دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۲شام کے صوبے سویداء میں بیس سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوگئے-
-
شام اور ترکی کی سرحد بند کرنے کی روس کی درخواست
Apr ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۳اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے شام اور ترکی کی سرحد بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے-