-
داعش میں یورپ کے ہزاروں افراد کی شمولیت
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۴تکفیری دہشت گرد گروہ داعش میں یورپ کے ہزاروں افراد شامل ہیں ۔
-
حلب میں بارودی سرنگ کا دھماکا
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۲شام کے صوبہ حلب میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چھ بچے ہلاک ہو گئے-
-
صیہونی حکومت کی شام میں برسرپیکار دہشت گردوں کی مدد
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۳صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام میں برسرپیکار مسلح دہشت گردوں کی حمایت کا اعتراف کیا ہے-
-
مختلف علاقوں میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۸شامی فوج نے ملک کے شمال مغربی صوبے حلب اور ادلب میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا
-
شامی فوج کا کامیاب آپریشن جاری
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۶شامی فوج کے جنگی طیاروں نے ادلب کے مضافات میں جبہت النصرہ کے سرغنوں کو نشانہ بنایا ہے-
-
مغربی ذرائع ابلاغ پر ولادیمیرپوتن کی تنقید
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۴روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے جمعرات کے دن ذرائع ابلاغ کے سیمینار میں شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روسی اقدامات کی اہمیت گھٹانے پر مبنی مغرب کی کوشش پر تنقید کی۔ ولادیمیرپوتن نے کہا کہ مغرب والے دہشت گردی کے مقابلے میں روس کے کردار کو چھپانے یا اس کو غیر اہم ظاہر کرنے کی چاہے جتنی زیادہ کوشش کرلیں ان کو اس مقصد میں کامیابی حاصل نہیں ہوگی۔
-
داعش نے سیمنٹ فیکٹری کے 175 شامی ملازمین کو قتل کر دیا
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۲شام میں داعش نے سیمنٹ فیکٹری کے ایک سو پچھتر کارکنوں کا قتل عام کر دیا۔
-
شام: حلب پر داعش کا زہریلی گیس سے حملہ
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۵شام کے صوبہ حلب پر داعش کے زہریلی گیس کے حملے میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
شام کے امن مذاکرات کا نیا دور تیرہ اپریل کو ہو گا
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۰شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ شام کے امن مذاکرات کا نیا دور تیرہ اپریل سے جنیوا میں شروع ہو گا۔
-
شام: داعش دہشت گردوں نے سیکڑوں شامی شہریوں کو اغوا کر لیا
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۶داعش دہشت گرد گروہ نے تین سو سے زیادہ شامی شہریوں کو اغوا کر لیا۔