SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • بشار اسد کے بارے میں امریکہ سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا، روس

    بشار اسد کے بارے میں امریکہ سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا، روس

    Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۶

    روس نے ایک بار پھر صدر بشار اسد کے سیاسی مستقبل کے بارے میں ماسکو واشنگٹن سمجھوتے کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے۔

  • شام: دیرالزور پر داعش کا کیمیاوی حملہ

    شام: دیرالزور پر داعش کا کیمیاوی حملہ

    Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۵

    داعش کے دہشت گردوں نے ایک بار پھر شام کے صوبے دیر الزور میں کیمیاوی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔

  • مشاورتی مشن پر ایرانی کمانڈوز کا ایک دستہ شام روانہ

    مشاورتی مشن پر ایرانی کمانڈوز کا ایک دستہ شام روانہ

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کا کہنا ہے کہ پینسٹھ ویں بریگیڈ کے کمانڈوز کا ایک دستہ مشاورتی مشن پر شام بھیجا گیا ہے۔

  • شامی عوام کے لئے امداد

    شامی عوام کے لئے امداد

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۸

    شام اور روس کی انسان دوستانہ امداد حمص کے باشندوں تک پہنچا دی گئی۔

  • شام میں بشار اسد کو ہٹانے کی بات کرنا قیام امن کی کوششوں کے خلاف ہے، روس

    شام میں بشار اسد کو ہٹانے کی بات کرنا قیام امن کی کوششوں کے خلاف ہے، روس

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۸

    روس نے شام کے صدر بشار اسد کو اقتدار سے ہٹانے کے بیانات کو شام کے بحران کے حل کے لئے کی جانے والی کوششوں کے منافی قرار دیا ہے۔

  • مغرب ناقابل اعتماد ہے: بشار اسد

    مغرب ناقابل اعتماد ہے: بشار اسد

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۷

    شام کے صدر نے کہا ہے کہ شام کے بحران سے ہم نے جو اہم ترین سبق حاصل کیا ہے وہ یہ ہے کہ مغرب ناقابل اعتماد ہے اور ہر مسئلے کے حل کے لیے مغرب پر بھروسہ کرنا ناممکن ہے۔

  • شام: دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کا ترجمان ہلاک

    شام: دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کا ترجمان ہلاک

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۱

    دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کا ترجمان ابو فراس السوری شام کے شہر ادلب کے نواح میں ایک ہوائی حملے میں ہلاک ہو گیا ہے۔

  • داعش سخت مالی بحران کا شکار، تنخواہیں ادا کرنا مشکل

    داعش سخت مالی بحران کا شکار، تنخواہیں ادا کرنا مشکل

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۵

    دہشت گرد گروہ داعش کہ جسے اپنے زیرقبضہ تیل کے علاقوں پر بمباری کی وجہ سے شدید مالی بحران کا سامنا ہے، اپنے عام جنگجوؤں کی تنخواہیں ختم کر رہا ہے۔

  • ایران اور شام کے تعاون نے مزاحمت و استقامت کے محور کو مضبوط بنایا ہے: وائل الحلقی

    ایران اور شام کے تعاون نے مزاحمت و استقامت کے محور کو مضبوط بنایا ہے: وائل الحلقی

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۸

    شام کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایران اور شام کے ہمہ گیر تعاون نے علاقے کے لیے صیہونی- امریکی منصوبوں کے مقابل استقامت و پائیداری کے محور کو مضبوط بنایا ہے۔

  • شام: صوبہ حمص کا دوسرا بڑا شہر قریتین داعش کے قبضے سے آزاد ہو گیا

    شام: صوبہ حمص کا دوسرا بڑا شہر قریتین داعش کے قبضے سے آزاد ہو گیا

    Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۷

    شام کے صوبہ حمص کا دوسرا بڑا شہر قریتین داعش کے قبضے سے آزاد ہو گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • صدر مملکت کے ہاتھوں مواصلات اور آئی ٹی کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح

    صدر مملکت کے ہاتھوں مواصلات اور آئی ٹی کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح

    ۲ seconds ago
  • اگر ہمارے اثاثوں پر حملہ کروگے تو ہم بھی تمھارے اثاثوں کو نشانہ بنائيں گے: امریکہ کو ایران کی سخت وارننگ

  • ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

  • صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت

  • امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS