-
بحران شام کی فوجی راہ حل نہیں ہے: بان کی مون
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے جنیوا میں شامی پناہ گزینوں کی صورت حال اور بحران شام کی راہ حل کے موضوع پر ایک کانفرنس میں کہا کہ بحران شام کا کوئی فوج حل نہیں ہے۔
-
شام: دیرالزور میں دسیوں داعشی دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۵شام کے مشرقی صوبے دیر الزور میں فوج کی کارروائی میں چالیس سے زائد داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
شام سے ملنے والی ترکی کی سرحدوں کو بند کئے جانے کی ضرورت پر روس کی تاکید
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۶روس کے وزیر خارجہ نے شام سے ملنے والی ترکی کی سرحدوں کو مکمل طور پر بند کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
شام: لاذقیہ کے نوے فی صد سے زائد علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۸شام کے مغربی صوبے لاذقیہ کے نوّے فیصد سے زائد علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا گیا۔
-
شام میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۱شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن بدستور جاری ہے جس میں مزید درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
مغربی علاقوں میں شامی فوج کی پیش قدمی
Mar ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۱شامی فوج نے مغربی علاقے میں حماہ کے مضافات میں کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
شام: روس کے فضائی حملے میں ساٹھ دہشت گردوں کی ہلاکت
Mar ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۱روس نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کر کے ساٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
شام: حمص کے مضافات میں متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت
Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۱شام کے مختلف علاقوں میں فوج اور عوامی رضاکاروں کی کارروائیوں میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
شام کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، بشار اسد کا اعلان
Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۷شام کے صدر بشار اسد نے اعلان کیا ہے کہ روسی فوجی کارروائی کے بعد بھی بحران شام کے سیاسی حل کے بارے میں دمشق کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
-
شام کے شہر تدمر کی آزادی پر ایران کے وزیر خارجہ کی مبارک باد
Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تاریخی شہر تدمر کی آزادی پر شام کی حکومت اور قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔