SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شامی فوج نے مزید کئی علاقے آزاد کرا لئے

    شامی فوج نے مزید کئی علاقے آزاد کرا لئے

    Mar ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۵

    مغربی شام میں اس ملک کی فوج نے مزید کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا۔

  • شام: شہر تدمر پر کنٹرول پر علی شمخانی کی مبارک باد

    شام: شہر تدمر پر کنٹرول پر علی شمخانی کی مبارک باد

    Mar ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۹

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے شام میں تاریخی شہر تدمر کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرائے جانے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

  • شامی فوج نے پالمیرا شہر میں اپنی پوزیشن مضبوط بنالی

    شامی فوج نے پالمیرا شہر میں اپنی پوزیشن مضبوط بنالی

    Mar ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۹

    شامی فوج نے شہر تدمر یا پالمیرا میں داخل ہونے کے بعد اپنے ٹھکانے مضبوط بنا لئے۔

  • شام: شہر پالمیرا کی آزادی پر بان کی مون کا اظہار خوشی

    شام: شہر پالمیرا کی آزادی پر بان کی مون کا اظہار خوشی

    Mar ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۶

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے شام کے تاریخی شہر پالمیرا کو آزاد کرا لئے جانے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس تاریخی شہر کا تحفظ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • تاریخی شہر پالمیرا کی آزادی پر شام کے صدر کے نام روسی صدر کا مبارک باد کا پیغام

    تاریخی شہر پالمیرا کی آزادی پر شام کے صدر کے نام روسی صدر کا مبارک باد کا پیغام

    Mar ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۹

    شام میں تاریخی شہر پالمیرا کو آزاد کرا لئے جانے پر روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے شام کے صدر بشار اسد کو مبارک باد پیش کی۔

  • شام: پالمیرا میں سو سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت

    شام: پالمیرا میں سو سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت

    Mar ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۸

    روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ پالمیرا کے مضافاتی علاقوں پر چالیس ہوائی حملوں میں سو سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔

  • بان کی مون کی شام میں داخلی امن قائم کرنے کی ضرورت پر تاکید

    بان کی مون کی شام میں داخلی امن قائم کرنے کی ضرورت پر تاکید

    Mar ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۰

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے شام میں فوری قیام امن پر زور دیا ہے۔

  • شام: داعش کا سرغنہ عبدالرحمان القادولی ہلاک

    شام: داعش کا سرغنہ عبدالرحمان القادولی ہلاک

    Mar ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۳

    شام میں دہشت گرد گروہ داعش کا ایک بڑا سرغنہ ہلاک ہو گیا ہے۔

  • شام کے متحارب فریقوں کو مشترکہ دستاویز کا مسودہ پیش کر دیا گیا

    شام کے متحارب فریقوں کو مشترکہ دستاویز کا مسودہ پیش کر دیا گیا

    Mar ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۴

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے مشترکہ دستاویز کا مسودہ شام کے متحارب فریقوں کو پیش کر دیا ہے کہ جس میں متحارب فریقوں کی جانب سے شام کی حاکمیت اور ارضی سالمیت کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔

  • شام کے بارے میں ایران اور روس کا صلاح و مشورہ

    شام کے بارے میں ایران اور روس کا صلاح و مشورہ

    Mar ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۱

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ نے شام میں پائیدار جنگ بندی، دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ مقابلے اور شامی گروہوں کے درمیان مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: تلنگانہ میں ایک کروڑ ووٹروں کے نام حذف کرنے کی سازش: وزیراعلیٰ ریونت ریڈی

    ہندوستان: تلنگانہ میں ایک کروڑ ووٹروں کے نام حذف کرنے کی سازش: وزیراعلیٰ ریونت ریڈی

    ۲ seconds ago
  • غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

  • طاقت کی بنیاد پر مسلط ہونے کی سیاست نہیں چلے گی: مولانا فضل الرحمان

  • صدر مملکت کے ہاتھوں مواصلات اور آئی ٹی کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح

  • اگر ہمارے اثاثوں پر حملہ کروگے تو ہم بھی تمھارے اثاثوں کو نشانہ بنائيں گے: امریکہ کو ایران کی سخت وارننگ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS